تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُرُوع" کے متعقلہ نتائج

فُرُوع

شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں

فُرُوعِیات

جزوی باتیں ، چھوٹے چھوٹے امور .

اُصُول و فُرُوع

اردو، انگلش اور ہندی میں فُرُوع کے معانیدیکھیے

فُرُوع

furuu'फ़ुरू'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ استعارتاً اسلامیات عروض

اشتقاق: فَرَعَ

فُرُوع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں
  • کسی علم یا فن کے کلّیات و مسلّمات، اصل سے متعلق امور، مبادیات
  • (اسلامیات) تقسیم میراث میں وہ وارث جن کا حصّہ مقرر ہے، وہ لوگ جن کی کفایت کا فرض عائد ہوتا ہے
  • (فقہ) ذیلی مسائل جو کسی کلیّے سے اخذ کیے جائیں
  • (علمِ عروض) ارکانِ مزاجف و اوزانِ مزاحفہ کو فروع کہتے ہیں

English meaning of furuu'

Noun, Feminine

  • branches, off-shoots, ramifications
  • corollaries, derived principles or doctrines of law or religion, subsidiary tenets, sections or clauses (of law)
  • minor points
  • sections or clauses (of law)

फ़ुरू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ‘फ़' का बहु., शाखाएँ, मूल | वस्तु से निकली हुई वस्तुएँ।

فُرُوع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُرُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُرُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words