تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"uzbek" کے متعقلہ نتائج

uzbek

ازبک ، اس ترکی نسل کی قوم کا کوئی فرد جو زیادہ تر وسطی ایشیا کے ملک ازبکستان میں آباد ہے ۔.

اُزْبَک

وسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا. (اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا ، اوزبک کے نام سے موسوم کیا. ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ۱۵۰۰ میں ڈالی. آج کل یہ بخارا ، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں).

اُجْبَک

اجڈ ، ناشائستہ ، بے ڈھنگا ، احمق ۔

اُزْبَک پَنا

اجڈ پن ، وحشیانہ عادت.

اُزْبَکی

ازبک قوم سے منسوب فرد یا زبان وغیرہ.

عَذاب کے فَرِشْتے

وہ ملائک جو گنہہ گاروں کو عذاب دینے کے لیے حسبِ عقائد اسلام مقرر ہیں .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

عَذاب کا نازِل ہونا

مصیبت یا تکلیف آنا، خُدا کا قہر نازل ہونا

عَذاب کِھینچْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذابِ قَبْر

وہ تکلیف جو مُردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے

uzbek کے لیے اردو الفاظ

uzbek

ˈʊz.bek

uzbek کے اردو معانی

اسم

  • ازبک ، اس ترکی نسل کی قوم کا کوئی فرد جو زیادہ تر وسطی ایشیا کے ملک ازبکستان میں آباد ہے ۔.
  • اس قوم کی ترکی الاصل زبان۔.

uzbek के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अज़बक , इस तुर्की नसल की क़ौम का कोई फ़र्द जो ज़्यादा तर वसती एशिया के मुलक उज़बेकिस्तान में आबाद है ।
  • इस क़ौम की तुर्की अलासल ज़बान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (uzbek)

نام

ای-میل

تبصرہ

uzbek

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone