تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"varnish" کے متعقلہ نتائج

varnish

چمک

وارنِش

۱۔ ایک مرکب مائع یا مسالا جو اسپرٹ سے تیار کیا جاتا ہے اور لکڑی لوہے وغیرہ پر پالش کرنے میں کام آتا ہے ۔

varnisher

روغن چڑھانے والا

varnishing

رنگ روغن

وارنِش شُدَہ

(مجازاً) آراستہ ، چمکایا ہوا ؛ بنا سنورا ۔

وارنِش ہونا

چمکایا جانا ، چمک پیدا ہونا ۔

وارنِش کَرنا

ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

وارنِش اُتَرنا

ملمع دور ہونا ، قلعی اُترنا ؛ اصلیت کھلنا ۔

وارنِش کا ہاتھ

ایک بار کی پالش یا رنگ جو گرد آلود اشیا کو چمکا دیتا ہے ، وارنش کا پچارا

nail varnish

برط NAILPOLISH ناخن کی پالش۔.

وادی نَشِیں

varnish کے لیے اردو الفاظ

varnish

ˈvɑː.nɪʃ

varnish کے اردو معانی

  • چمک
  • مُلَمَّع کاری
  • رَوغَن
  • آراسْتَہ کرنا
  • چَمْکانا
  • لیپا پوتی کرنا
  • سَجانا

varnish के उर्दू अर्थ

  • चमक
  • मुलम्मा'-कारी
  • रौग़न
  • आरास्ता करना
  • चमकाना
  • लीपा पोती करना
  • सजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (varnish)

نام

ای-میل

تبصرہ

varnish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone