تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"verge" کے متعقلہ نتائج

verge

ڈھال

وَرْگَہ

جیسا ، مثل ؛ طرح کا ۔

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

virga

موسمیات: ( واحد نیز ج) بارش وغیرہ کی دھاریاں جو بادلوں کے نیچے معلق نظرآئیں مگر زمین تک پہنچنے سے پہلے بخارات میں تبدیل ہو جائیں۔.

vergency

میلان

vergence

آنکھوں کی حرکت

verger

وِراگی

بیراگی ، رہبانیت ، پرہیزگاری .

وارگو

ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔

وَیراگی

virago

چڑچڑی عورت

virgo

فلکیات: ستاروں کا ایک بڑا مجموعہ (the Virgin) جس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کسی دیوی یا دوشیزہ کی نمائندگی کرتا ہے۔.

وَرْگَمّا

ایک درخت جس کے پتوں کا رنگ بادامی اور ہیئت کسی قدر دل سے مشابہ ہوتی ہے تیز و تلخ چھال کا درخت جسے بعض پیلو کا درخت بتاتے ہیں اور بعض اور چیز کا ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے سفید اور سیاہ

وَرْغَلانْنا

ورغلانا، بھڑکانا، بہکانا، آگ لگانا

virgin queen

بن بیا ہی ملکہ، شہد کی مکھیوں کی ملکہ جو بارور نہ ہوئی ہو۔.

وَرْغَلانِیدَہ

وَرْغَلانا

بھٹکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دینا، فریب دینا، بہکانا نیز اغوا کرنا

virgin honey

اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.

virginia reel

شمالمی امریکہ ایک طرح کا دیہی ناچ۔.

virgin's bower

کنج دوشیزہ ، تلسی کی قسم کی کوئی بیل،خصوصاً اس کی امریکی قسمClematis virginiana ۔.

virginia creeper

شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.

وَرْغَلان دینا

بہکانا ، بھڑکانا ، اُکسانا ؛ غلط راستے پر ڈالنا ، ورغلا دینا نیز اغوا کرنا ۔

وَرْغَلان

اُکسانے یا بہکانے کا عمل، تراکیب میں مستعمل، بھڑکانا

virgate

چھڑیلا

وَرْجِینِیا

تمباکو کی ایک قسم جو امریکی ریاست ورجینیا سے موسوم ہے ، اسے اعلیٰ درجے کی قسم سمجھا جاتا ہے ۔

virginity

بَکارَت

وَرْغَلان لینا

بہکانا نیز خلاف کر دینا ۔

virger

کا متبادل-.

virgin

اَچُھوتا

verging

جُھکا

وَرْغَلان رَکھنا

رک : ورغلانا ۔

virginal

باکرانہ

virgilian

رنگ اور اسلوب کے لحاظ سے مشہور رومی شاعر ورجل کے کلام سے ملتا جلتا (م: ۱۹ ق م).

virginium

ایک عنصر کا قدیم نام جو آج کل فرنیشیم کے نام سے مشہُور ہے

vergilian

لاطینی شاعِر ورجل کی تحقیقات کا

virgin wool

virgin comb

اچھوتا چھتّا، شہد کا چھتّا جس سے صرف ایک دفعہ شہد حاصل کیا گیا ہو اور نسل افزائی کے کبھی کام نہ آیا ہو۔.

virgin mary

معصوم مریم

virgin soil

نئی زمین

virgin birth

کنواری ولادت، یہ عقیدہ کہ حضرت عیسٰیؑ کنواری ماں سے پیدا ہوئے تھے۔.

virgin forest

اچھوتا جنگل، جسے کسی طرح چھیڑا نہ گیا ہو اور قدرتی حالت میں موجود ہو۔.

virginia stock

ایک صلیب نما پودا جس پر سفید یا گلابی پھول آتے ہیں۔.

قانُونِ آوارْگِی

(قانون) ایسا قانون جس کے تحت آوارہ اشخاص کو سزا دی جاتی ہے.

عَالَمِ آوَارْگِی

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

verge کے لیے اردو الفاظ

verge

vɜːdʒ

verge کے اردو معانی

  • ڈھال ہونا
  • جُھکْنا
  • مُڑنا
  • کِنارَہ
  • لَب

verge के उर्दू अर्थ

  • ढाल होना
  • झुकना
  • मुड़ना
  • किनारा
  • लब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (verge)

نام

ای-میل

تبصرہ

verge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone