تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"very" کے متعقلہ نتائج

very

عَین

veery

شمالی امریکی جنگلوں میں پایا جانے والا ایک طرح کا طوطیCatharus fuscescens ۔.

very reverend

تقدس مآب، نہا یت محترم، کلیسائی ڈین وغیرہ کا لقب۔.

very light

ویری کی روشنی، پستول سے فائر کی جانے والی مہتابی روشنی جس سے کوئی اشارہ بھیجنا یا ارد گرد کو وقتی طو ر پر روشن کرنا مقصود ہو [امریکی موجد E.W. Very م :۱۹۱۰ء کے نام پر].

very pistol

ویر ی پستول، ویری روشنی فائر کرنے کا پستول۔.

very likely

غالِباً

vary

very well

صَحِیح

very much

غایَت

وَریاں

(عو) واری جاؤں ، قربان جاؤں ، صدقے ہو جاؤں (واری (رک) کی تخفیف)

ویریہ دان

جب تین چھوٹی ذاتوں کا خاوند مر جائے یا کہیں باہر چلا جائے اور اس کے گھر اولاد نہ ہو، تو پروہت اس کی جگہ لے کر اولاد پیدا کرتا ہے

وِدِّیا دان

بلا معاوضہ علم یا ہنر کا پھیلانا ، مفت درس و تدریس ۔

ودیاپتی

متھیلا کے ایک مشہور شاعر، شاہی دربار کا سب سے بڑا دانشور

وِدْیارْتھی

طالبِ علم، علم کا متلاشی، شاگرد، تلمیذ

وِدْیَمان

جو محسوس یا معلوم ہوسکے ؛ جو موجود ہو ؛ جو زندہ ہو ، مخلوق ؛ اصلی

وِدّیاوَت

عالم ، فاضل۔

وِدّْیالْیَہ

مدرسہ ، تعلیم گاہ ، اسکول ، کالج ، علم کی جگہ ۔

ور یاتْرا

بیاہ کے لیے دولھا کی برات سمیت دھوم دھام سے دلھن کے گھر کو روانگی

وِدْیارْتَھن

ودیارتھی کی تانیث، طالبہ

وِدْیا ساگَر

علم کا سمندر

varying

بدل جانا

وِدّیا

۔ علم ، بدیا ، فلسفہ ۔

وِیدْیارْتھی

رک : ودیارتھی ؛ علم پڑھنے والا ، طالب علم ؛ (مجازاً) علم کا شائق ؛ وید کا عالم

وَدائِع

امانت، ودیعت کی جمع

ve day

۸ مئی (۱۹۴۵ء) یعنی وہ دن جب دوسری عالمی جنگ میں اتحادیوں کو یورپ میں فتح ہوئی۔.

v-day

یوم فتح

وَرائِیَت

ورا (رک) سے اسم کیفیت ؛ دور ہونے کی حالت یا کیفیت ، الگ یا مختلف ہونے کی کیفیت ؛ (تصوف) الگ ہونا ، ذاتِ الہٰیہ کا جملہ مخلوق سے ، جدا ہونا ۔

وَرائی

ورا سے منسوب یا متعلق ؛ تمام طول و عرض میں آخری حد تک (سابقی کے مقابل) ۔

وِداعِیَّہ

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، آخری ، اختتامی ۔

ویرائِٹی

مختلف النوع چیزوں کی یکجائی ، گوناگوں ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنوع (رک : ورائٹی)

وَرائے

آگے ، علاوہ ، پرے ؛ ماورا ، ورا (رک) ۔

وارِیَت

رک : وار (لاحقہ و صفیت) کا اسم کیفیت ۔

وہ اَور یہ کام

وہ یہ کام نہیں کر سکے گا ، وہ نہیں کرے گا

وَڑائِچ

ایک برادری ، جاٹوں کی ایک گوت ۔

وَعدَہ یاد دِلانا

عہد پورا کرنے کی طرف توجہ دلانا، قول و قرار کی یاد دہانی کرانا

very کے لیے اردو الفاظ

very

ˈver.i

very کے اردو معانی

  • عَین
  • بِالْکُل
  • فَقَط
  • ذات

very के उर्दू अर्थ

  • 'ऐन
  • बिल्कुल
  • फ़क़त
  • ज़ात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (very)

نام

ای-میل

تبصرہ

very

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone