تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"viator" کے متعقلہ نتائج

viator

مُسافِر

وٹر

وَطَر

ضرورت ، حاجت ؛ ضروری چیز ؛ وہ چیز جو دل میں ہو ؛ استعمال ، فائدہ.

وَتَر

کمان کی ڈوری یا تانت ، کمان کا چلہ ؛ باجے کے تار ، ساز کا تار ؛ ریشہ ، عصبہ

وِتر

تنہا، واحد، ایک، طاق (جفت کے مقابل)

voter

رائے دَہِنْدَہ

وَتد

(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں

وَطِد

پکا کیا ، مضبوط کیا گیا ؛ مقررہ ، معین ، بندھا ہوا ؛ پکا ، مضبوط ، مستحکم.

وَتَّر

(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن

وَتَری تَعَلُّق

(ریاضی) ضربی تعلق ، ترچھی ضرب کا رشتہ ۔

وَتَر دائِرَہ

دائرے کا وہ نصف ٹکڑا جو خط ِمستقیم کے کھینچنے سے بنا ہو اور دوسرے حصے سے کم ہو ۔

وَتَر عَرِیض

چوڑا خط ، کھوپڑی کے نرم حصے بر جمجمیعضلہ کا چوڑا پن ۔

وَتَر قَوس

کمان کا چلہ

وَتَدِ مَفْرُوْق

(عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کا پہلا اور تیسرا حرف متحرک ہو

وَتَرُ العَین

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی لمبائی (گوشہء چشم سے کان کی سمت) ۔

وَتَدُ الاَرض

(ہئیت) وہ مقامات جو ایک دوسرے کے بالکل مقابل ہوں خصوصاً وہ جو ہمارے کرۂ زمین کے مقابل ہیں ؛ تحت الارض نیز مشرقی افق ۔

وَتَدِ اَرض

رک : وتد الارض ۔

وِتْر کے آگے سَجْدَہ نَہِیں

۔مثل۔(عو) کسی چیز یا فعل کے حد سے تجاوز ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

وِتْرکے آگے سَجْدَہ نَہِیں

ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے ، اس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے (کسی چیز یا فعل کے حد سے تجاوز کرنے کے موقع پر مستعمل)

وَتَدِ مَقْرُون

رک : وتد مجموع ۔

وَتَدِ مَجْمُوْع

(عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کے پہلے دو حرف متحرک ہوں جیسے علی

وَتَّر آنا

کھیت یا زمین میں نمی آنا ، گیلا پن پیدا ہونا ، ہل چلانے یا بیج بونے کے لائق ہونا ۔

وَتَّر میں آنا

رک : وتر آنا ۔

وَتَر صَوت

(لسانیات) حنجرے میں غشائی استر کی چنٹ جس سے آواز پیدا ہوتی ہے ، نطقی عصبہ ۔ (اوتاد صوت کا واحد) ۔

وَتَری خُطُوط

ترچھی لکیریں ، زاویہء قائمہ سے منحرف خطوط (انگ : Diagonal Lines) ۔

وَتَر تَماس

(ریاضی) وہ خط جو دو نقاط کو ملاتا یا گزرتا ہے (انگ : Contact Chord)۔

وَتَر خاص

(ہندسہ) وہ دُگنا معین ماسکہ (ثابت نقطہ (س)) میں سے گزرتا ہے ، معتدل (انگ : Letus rectum)۔

ووٹَر لِسٹ

رائے دہندہ کے ناموں کی فہرست جس میں ان کا نام ، ولدیت ، عمر ، شناختی علامت اور پتا وغیرہ درج ہوتا ہے ، وہ فہرست جس میں کسی حلقہء انتخاب کے تمام رائے دہندگان کی تفصیل درج ہوتی ہے تاکہ رائے دہی کے وقت شناخت کی جا سکے ، ووٹروں کی فہرست ۔

وَتَر خامِس

پانچ تاروں والا ایک باجہ جو عربوں کی ایجاد ہے ۔

vitrified

شیشہ بنانا

وَتِیرَہ پَکَڑنا

روش اختیار کرنا، عادت یا معمول بنالینا

vitrify

شِیشَہ

وَتِیرَہ باندْھنا

معمول بنانا ، روش اختیار کرنا ، عادت بنا لینا ۔

vitreous humour

تشریح الاعضا: زجاجی رطوبت ، شفاف ، جیلی نما مادّہ جو آنکھ کے ڈھیلے میں بھرا ہوتا ہے ۔.

وَتِیرَہ بَننا

وتیرہ بنا لینا (رک) کا لازم ، عادت بن جانا ۔

veterinary medicine

جانوروں کی دوا

وَتَدِ کَثرَت

(عروض) وتد (رک) کی ایک قسم جس میں پہلے کے دو حرف متحرک اور بعد کے دونوں حرف ساکن ہوتے ہیں ۔

vitriform

شکل و صورت میں شیشے کی طرح ، زجاج نما، کانچ جیسا۔.

veteran car

پرانی گاڑی

vitreousness

زجاجیَّت

vitrification

زجاج سازی

vitrifiable

زجاج پذیر

وَطِیرا بَن جانا

عادت ہونا ، روش جانا (رک : وتیرہ بننا) ۔

وَطِیرا بَنا لینا

عادت بنا لینا (رک : وتیرہ بنا لینا) ۔

veterinary surgeon

سَلوتْری

وَطِیرا ہونا

عادت ہونا ، روش ہونا (رک : وتیرہ ہونا) ۔

وَتِیرَہ ہونا

دستور ہونا، رواج ہونا، عادت بن جانا

وَطِیرَہ ہونا

عادت ہونا ، روش ہونا (رک : وتیرہ ہونا) ۔

وِٹورا

رک : بٹورا ، بٹور لینے والا ؛ نو سر باز ، ٹھگ

وَتَری

(فوٹو گرافی) اشیا کی وہ ترتیب جو تصویر میں عمودی اور افقی کی بجائے ترچھے انداز میں ہو ۔

votary

عابِد

vitrine

شیشے کی الماری

وَتِیرَہ بَنانا

وِٹرِینَری

جانوروں سے متعلق ، مویشیوں کی بیماریوں کا نیز جانوروں کا معالج ، مویشیوں کا طبیب ۔

وِترارنا

باحفاظت لے جانا ، بچانا ، چھڑانا

veterinary

وَتِیرَہ

رواج، روایت، وضع، انداز، عادت، طور طریقہ، روش

وَطِیرَہ بَن جانا

عادت ہونا ، روش جانا (رک : وتیرہ بننا) ۔

وَتَدی

وتد(رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (حیوانیات) خرگوش کے ڈھانچے میں کھوپڑی کا وہ حصہ جو چشم خانوں کے بیچ میں واقع ہوتا ہے ۔

وَطِیرَہ بَنا لینا

عادت بنا لینا (رک : وتیرہ بنا لینا) ۔

viator کے لیے اردو الفاظ

viator

viator کے اردو معانی

  • مُسافِر
  • راہْگِیْر

viator के उर्दू अर्थ

  • मुसाफ़िर
  • राहगीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (viator)

نام

ای-میل

تبصرہ

viator

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone