تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vice-chancellor" کے متعقلہ نتائج

vice-chancellor

شَیخُ الْجامِعَہ

وائِس چانسلَر

جامعہ (یونیورسٹی) کا ایک عہدہ جو سب سے بڑا اور چانسلر سے چھوٹا ہوتا ہے ، وہ عہدے دار جو جامعہ کے تمام انتظامی کاموں کا ذمے دار ہوتا ہے (خصوصاً برطانوی جامعات میں انتظامی امور انجام دینے والا) شیخ الجامعہ ، نائب امیر جامعہ ۔

وائِس چانسلَر شِپ

وائس چانسلر کا عہدہ یا کام ، شیخ الجامعہ کا منصب ۔

vice-chancellorship

وائس چانسلری

پرو وائِس چان٘سْلَر

نائب امیر جامعہ یا نائب رئیں جامعہ (وائس چانسلر) کا مددگار ، اگر وہ غیر حاضر ہو تو اس کے بجائے قائم مقام.

vice-chancellor کے لیے اردو الفاظ

vice-chancellor

ˌvaɪs ˈtʃɑːn.səl.ər

vice-chancellor کے اردو معانی

  • شیخ الجامعہ

vice-chancellor के उर्दू अर्थ

  • शैख़-उल-जामि'अ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vice-chancellor)

نام

ای-میل

تبصرہ

vice-chancellor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone