تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vill" کے متعقلہ نتائج

vill

دیہہ

villa

دیہاتی یا مضافاتی حویلی

villadom

نواح شہر کے لوگ

وِیلو

بید ، بید مجنوں ، بید کا درخت یا پودا

villous

روئیں دار

village

بَسْتی

villany

کمینگی

villainy

شَر

villatic

دیہاتی

villiform

پشم نما

villus

تشریح الاعضا: خمل چھوٹا بال یا انگلی جیسا ابھار، خصوصاً جو چھوٹی آنتوں کے استر میں بکثرت پایا جاتا ہے، یہ ابھار غذا کو جذب کر کے خون میں پہنچاتے ہیں۔.

villanous

رذالہ

villosity

پشم دار ہونا

villagery

دیہاتی پَن

villain

بَد مَعاش

villein

جاگیردار کا مزارع جو ہر طرح سے آقا کا مطیع ہو، کسی امیر کا تابع۔.

villainess

پجوڑی

villager

دِہقانی

village idiot

بطور مذمت: گاؤں میں رہنے والا احمق آدمی جس کا گائوں میں ہر جگہ چرچا ہو۔.

وِیلَین

رک : ولن ۔

villanelle

انیس مصرعوں پر مشتمل غنائی نظم جس میں صرف دو قافیے ہوتے ہیں اور کچھ مصرعے بار بار دہرائے جاتے ہیں۔.

villainous

خَبِیس

villeinage

تواریخ: مزارع کی حیثیت یا میعاد۔.

villainness

villagization

(الف) ایشیا اور افریقہ میں آبادی کا دیہات میں ارتکاز (ب) زمین کو اہل موضع کے مشترکہ اختیا ر میں دینے کا عمل۔.

villainousness

بَدمَعاشی

valley

گھاٹی

وَاللّٰہ

ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا

وَاللَّیل

رات کی قسم، قرآن پاک کی بیانویں (۹۲) سورۃ الیل کی طرف اشارہ جو ’’والیل ‘‘کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے اور تیسویں پارے میں ہے

وَاللّٰہ بِاللّٰہ

قسم میں تاکید اور زور دینے کے لیے مستعمل

وِلال

ودال ؛ بلی

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

volley

گولیوں کی بوچھار

وَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا ، خدا کی قسم (تاکیداً مستعمل) ۔

وَاللہُ اَعلَمُ بِالغَیب

وَاللہُ اَعلَم

خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

وَلیُ اللہ

خدا کا دوست، خدا رسیدہ، مقرب خدا، عابد، زاہد، پارسا، بندۂ نیک، سالک، مجذوب، درویش

وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے

vallate

کاسی

وَلَّبھا

معشوقہ، پیاری، بیوی

vallum

رومی فصیل

ہُوَ اللّٰہ

رک : ہو الحق جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَلَّبھ

پیارا ، عزیز ؛ وہ جس کی خواہش ہو

velleity

ادبی: نیم دلی، کچا ارادہ جو عمل کا باعث نہ ہو ۔.

vallation

مینڈھ

vallecula

تشریح الاعضا و نباتیات: فائجہ ، جسم کے کسی حصّے میں یا ڈنٹھل پر لکیر جیسی نالی۔.

vellicate

جھٹکنا

vallecular

جُھرّی دار

vellication

مروڑ

وَاللّٰہ ہے

بخدا ہے، خدا کی قسم ہے، خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں

valueless

بے مَصْرَف

valuelessness

بے مصرفی

vialled

شیشی

volleyed

شلک

وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔

vilely

نامردی سے

والی بال

فٹ بال سے مشابہ گیند ہاتھوں سے پھینک کر یا اُچھال کر کھیلا جانے والا کھیل جس میں دو ٹیموں کے درمیان جال لگا ہوتا ہے ۔

vielle

اسطوانی وائلن، ایک تاروں یا تا نتوں سے کسا ساز جسے سارنگی کی طرح گز سے بجایا جاتا ہے۔.

vellum

رَق

volleyball

والی بال ، بڑی گیند کا ہاتھ سے جال کے اوپر سے اِدھراُدھر پھینکنے کا کھیل جس میں چھ چھ کھلاڑیوں کی دو ٹیمیں حصّہ لیتی ہیں ۔.

vill کے لیے اردو الفاظ

vill

vill کے اردو معانی

  • دیہہ

vill के उर्दू अर्थ

  • देह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vill)

نام

ای-میل

تبصرہ

vill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone