تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vocal" کے متعقلہ نتائج

vocal

مَلْفُوظ

vocal cords

نطقی عصبہ، حنجرے میں غشائی استر کی چنٹیں جن سے آواز پیدا ہوتی ہے ۔.

vocal score

صوتی نوشت ، لکھی ہوئی موسیقی جس میں گائے جانے والے حصّے پورے پورے درج ہوں لیکن ساتھ میں بجنے والے باجوں کا ذکر تھوڑا ہو یا سرے سے نہ ہو ۔.

vocalise

آواز

vocality

صوتیت

vocalize

(گلے سے ) کوئی صوت پیدا کرنا یا لفظ ادا کرنا ۔.

vocalic

مصوّتی، حرف علّت پر مشتمل یا متعلق ۔.

vocalism

نطقیت ، بولتے یا گاتے میں آواز کا زیر وبم یا برتاؤ ۔.

vocalese

گانے کا ایک انداز جس میں گانے والے جاز کی دُھنوں کے مطابق بول اد ا کرتے جاتے ہیں خصوصاً جب پہلے تنہا دُھنیں ساز پر بنائی جاچکی ہوں (رک: SCAT2 اسم).

vocalist

گائِک

vacillate

ڈَگْمگانا

voiceless

vacillation

ڈَگْمَگاہَٹ

vacillant

ڈگمگاتا ہوا

vacillating

مُذَبذَب

voicelessness

بے آوازی

وَیکیُول

(ی لین ، سک ک ، و مع)

vacuolate

چھوٹے چھوٹے سوراخ سے بھرا

vacuolar

خالیوی

vacuolation

خالیہ داری

vocal کے لیے اردو الفاظ

vocal

ˈvəʊ.kəl

vocal کے اردو معانی

  • مَلْفُوظ
  • صَوتی
  • زَبانی

vocal के उर्दू अर्थ

  • मल्फ़ूज़
  • सौती
  • ज़बानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vocal)

نام

ای-میل

تبصرہ

vocal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone