تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"walker" کے متعقلہ نتائج

walker

چلنے والا

جانی واکَر

ایک خاص قسم کی قیمتی انگریزی شراب جس کا نشان جانی واکر ہے .

night walker

شَبِ گَرْد

wire-walker

نٹ، جو معلق تاروں کے رسّے پر کرتب دکھائے۔.

rope-walker

تنے ہوئے رسّے پر کرتب دکھانے والا ، نٹ۔.

völkerwanderung

ہجر ت، لوک ہنڈن، نقل مکانی، بالخصوص جر مانی اور سلافی اقوام کی جو دوسری سے گیارھویں صدی عیسوی کے دوران یورپ میں داخل ہوتی رہیں۔ [ جر من = اقوام کی نقل مکانی].

واک کَرنا

تفریحاً پیدل چلنا، (صحت ِجسمانی کے لیے) چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، پیدل سیر کرنا

وَلی اَقرَب

سب سے قریبی سرپرست ۔ ’

وَلیِ قَرِیب

(فقہ) (کسی لڑکی یا نابالغ کا) نزدیکی سرپرست ؛ قریبی سرپرست ۔

والا قَدْر

بلند رُتبہ، ذی وقار، عالی مرتبت

والیٔ عَقْرَب

walker کے لیے اردو الفاظ

walker

ˈwɔː.kər

walker کے اردو معانی

اسم

  • گڈولنا
  • پیڑھا، بچوں کا
  • پہیوں پر چلنے والا ایک کرسی نما آلہ جس میں کھڑے ہو کر بچے چلنا سیکھتے ہیں
  • اسی قسم کا ایک اور ڈھانچا جو سخت اور جامد قسم کا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ سہارا دینے کے لیے بازو لگے ہوتے ہیں جو بیماروں اور سن رسیدہ لوگوں کو چلنے میں مدد دیتا ہے
  • چلنے والا شخص
  • چلنے کا عادی یا سیر کا شوقین شخص

walker के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गडूलना
  • पीढ़ा, बच्चों का
  • पहियों पर चलने वाला एक कुर्सी-नुमा आला जिस में खड़े हो कर बच्चे चलना सीखते हैं
  • उसी क़िस्म का एक और ढाँचा जो सख़्त और जामिद क़िस्म का होता है और उस के साथ सहारा देने के लिए बाज़ू लगे होते हैं जो बीमारों और सिन-रसीदा लोगों को चलने में मदद देता है
  • चलने वाला शख़्स
  • चलने का 'आदी या सैर का शौक़ीन शख़्स

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (walker)

نام

ای-میل

تبصرہ

walker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone