تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warbler" کے متعقلہ نتائج

warbler

چَکاوَک

warbled

چھالے دار

reed warbler

خوش آواز چڑیا جو عموماً سرکنڈوں کے جھنڈ میں نظر آتی ہے ،جنسAcrocephalus خصوصاً A. scirpaceus کی۔.

willow warbler

بید پھٹکی، ایک چھوٹی جنگلی چڑیا جس کی چہکار سریلی ہوتی ہے Phylloscopus trochilus ۔.

wood warbler

جنگلی پھٹکی، ایک یورپی پرندہ جس کی چہکار میں گٹکری ہوتی ہے Phylloscopus sibilatrix-.

sedge warbler

ایک چھوٹا دھا ریدار خوش آواز پرندہ Acrocephalus schoenoboenus جو اکثر دلدلی علاقوں یا نیستانوں (با نسوں کے جنگل) میں ملتا ہے۔.

warbler کے لیے اردو الفاظ

warbler

ˈwɔː.blər

warbler کے اردو معانی

اسم

  • نغمہ سنج
  • زمزمہ پرداز
  • چہکنے والا
  • مغنی
  • (طیوریات) طائر المفرد
  • چکارہ
  • شمالی اور جنوبی امریکا میں پرندوں کی سلویسی نسل سے ایک چھوٹا سا شوخ رنگ کیڑے کھانے والا پرندہ، جیسے زرد مغنی پرندہ، سرخ طوطی اور سرخ دُمہ پرندہ
  • یورپ میں پائے جانے والے سلویسی نسل کے پرندوں میں سے کوئی ایک بشمول دلدلی طوطی اور سفید حلق پرند

warbler के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नग़्मा-संज
  • ज़मज़मा-पर्दाज़
  • चहकने वाला
  • मुग़न्नी
  • (तुयूरिय्यात) ताइर-उल-मुफ़रद
  • चिकारा
  • शुमाली और जुनूबी अमरीका में परिंदों की सलवीसी नस्ल से एक छोटा सा शोख़-रंग कीड़े खाने वाला परिंदा, जैसे ज़र्द मुग़न्नी परिंदा, सुर्ख़ी तूती और सुर्ख़ दुमा परिंदा
  • यूरप में पाए जाने वाले सलवीसी नस्ल के परिंदों में से कोई एक ब-शुमूल दलदली तूती और सफ़ेद हलक़ परिंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warbler)

نام

ای-میل

تبصرہ

warbler

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone