تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warder" کے متعقلہ نتائج

warder

قید خانے کا نگہبان

وارْڈَر

جیل خانے کا پہرے دار ، نگراں ، نگہبان (چوکیداروں وغیرہ کا) ۔

verderer

برط میرنظارت ، شاہی جنگلات کا نگراں جسے عدالتی اختیار بھی حاصل ہو ۔.

yeoman warder

لندن ٹاور کا پہرے دار، رک: beefeater ۔.

wardrobe mistress

فرد جو کسی تھئیٹر یا فلم کمپنی کی پوشاکوں کا نگراں ہو۔.

wardrobe trunk

ٹرنک یا پیٹی جس میں خانے بنے ہوتے ہیں اور سلاخیں لگی ہوتی ہیں اور جو سفری توشہ خانے کا کام دیتا ہے۔.

verdureless

بے برگ و گیاہ

wardrobe

اَلْماری

وَریداری

(حشریات) کسی پتے یا حشرے کے پروں میں رگوں کا جال نیز کسی نامیے میں خون کی نالیوں کا نظام ، رگ بندی ۔

verdure

شادابی

wiredraw

دھات کو کھینچ کر تار بنانا، تار کھینچنا۔.

wardroom

جنگی جہاز پر کمیشنڈ افسروں کے لیے کمرہ۔.

wiredrawer

تار کش

wiredrawn

تار کی طَرَح طَويل يا کھينچا ہُوا

wiredrawing

تارکشی

verdurous

ہرا

verdured

سرسبز

war drum

طَبْلِ جَنگ

word order

الفاظی ترتیب

وِرْد رَکھنا

کسی عمل یا وظیفے کو برقرار رکھنا ، (کوئی عمل یا وظیفہ وغیرہ) مقررہ طریقے سے بلاناغہ پڑھنا

وُرُود رَکْھنا

باربار آنا یا ہونا، متواتر واقع ہونا

وار دُور کَرنا

حملہ رد کرنا، وار روکنا

warder کے لیے اردو الفاظ

warder

warder کے اردو معانی

اسم

  • داروغہ
  • پاسبان
  • نگران
  • داروغۂ قید خانہ
  • وہ شخص جو کسی شے کی نگرانی یا انتظام پر مامور ہو
  • چوکیدار یا محافظ
  • کوئی فوجی یا دوسرا شخص جو دروازے کی نگرانی پر مقرر ہو
  • دربان
  • (خصوصاً برطانوی) عموماً قید خانوں میں قیدیوں کی نگرانی پر مامور شخص
  • وارڈن
  • (تاریخ) عصائے حکومت
  • لڑائی موقوف کرنے کا عصا
  • عصا جس کو بادشاہ یا سپہ سالار اپنی طاقت کی علامت کے طور پر رکھتا تھا اور بعض اوقات جس کے اشارے سے احکامات دیے جاتے تھے

warder के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दारोग़ा
  • पासबान
  • निगरान
  • दारोग़ा-ए-क़ैद-ख़ाना
  • वो शख़्स जो किसी शय की निगरानी या इंतिज़ाम पर मामूर हो
  • चौकीदार या मुहाफ़िज़
  • कोई फ़ौजी या दूसरा शख़्स जो दरवाज़े की निगरानी पर मुक़र्रर हो
  • दरबान
  • (ख़ुसूसन बर्तानवी) 'उमूमन क़ैद-ख़ानों में क़ैदियों की निगरानी पर मामूर शख़्स
  • वार्डन
  • (तारीख़) 'असा-ए-हुकूमत
  • लड़ाई मौक़ूफ़ करने का 'असा
  • 'असा जिसको बादशाह या सिपह-सालार अपनी ताक़त की 'अलामत के तौर पर रखता था और बा'ज़ औक़ात जिसके इशारे से अहकामात दिए जाते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warder)

نام

ای-میل

تبصرہ

warder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone