تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"warm-up" کے متعقلہ نتائج
warm-up کے لیے اردو الفاظ
warm-up کے اردو معانی
فعل لازم
- گرم ہونا
- مقابلے یا کھیلوں میں حصہ لینے سے پہلے مشق یا دہرائی کا ہونا
- (مجازاً) حالت یا مقابلے کا پُر شدت ہونا
فعل متعدی
- گرم کرنا
- جوش میں بھرنا
- چلا کر دیکھنا جیسے موٹر کا انجن، یہاں تک کہ وہ باقاعدہ چلنے کے لیے تیار ہو جائے
اسم
- گرم کرنے کا طریقہ، دورانیہ یا عمل
warm-up के उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- गर्म होना
- मुक़ाबले या खेलों में हिस्सा लेने से पहले मश्क़ या दोहराई का होना
- (मजाज़न) हालत या मुक़ाबले का पुर-शिद्दत होना
सकर्मक क्रिया
- गर्म करना
- जोश में भरना
- चला कर देखना जैसे मोटर का इंजन, यहां तक कि वो बाक़ा'इदा चलने के लिए तैयार हो जाए
संज्ञा
- गर्म करने का तरीक़ा, दौरानिया या 'अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (warm-up)
warm-up
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔