تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waver" کے متعقلہ نتائج
waver کے لیے اردو الفاظ
waver کے اردو معانی
فعل لازم
- ادھر ادھر ہلنا یا ڈگمگانا
- پھڑپھڑانا
- گرنے کے قریب ہونا یا گرنے لگنا
- متزلزل ہونا
- شش و پنج میں ہونا
- بلا ارادہ ہلنا یا تھرتھرانا
- نقطۂ نظر کے متعلق متذبذب ہونا
- کوئی بات طے نہ کر پانا
- متلون مزاج ہونا
- تامل ہونا
- اوپر نیچے ہونا
- پاؤں لڑکھڑانا
- ڈولنا
- چکرانا
اسم
- ڈگمگاہٹ
- حیص بیص
- شش و پنج
- تذبذب
waver के उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- इधर उधर हिलना या डगमगाना
- फड़फड़ाना
- गिरने के क़रीब होना या गिरने लगना
- मुतज़लज़ल होना
- शश-ओ-पंज में होना
- बिला-इरादा हिलना या थरथराना
- नुक़्ता-ए-नज़र के मुत'अल्लिक़ मुतज़बज़ब होना
- कोई बात तय न कर पाना
- मुतलव्विन-मिज़ाज होना
- तअम्मुल होना
- ऊपर नीचे होना
- पाँव लड़खड़ाना
- डोलना
- चकराना
संज्ञा
- डगमगाहट
- हैस-बैस
- शश-ओ-पंज
- तज़बज़ुब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waver)
waver
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔