تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weather" کے متعقلہ نتائج

weather

فَصْل

weather-wise

موسم شناس

weather-bound

موسم بستہ، جو خراب موسم کی وجہ سے گھر سے نہ نکل سکے۔.

weather vane

بادنما ، کسی گرجا وغیرہ کے مینار کی چوٹی یا کسی اونچی جگہ پر نصب گھومنے والا رُخ نما جو بتاتا ہے کہ ہوا کدھر سے چل رہی ہے۔.

weather side

روبہ ہوا (ضد:lee side ر ک:LEE معنی ۲).

weather map

موسمیاتی نقشہ

weather-tiles

موسمی کھپریل، جنھیں موسمی تختوں کی طرح قفلی بند کیا گیا ہو۔.

weather cock

باد نُما

weather-beaten

دھوپ سے خراب

weather chart

موسمی نقشہ، جس میں بہت بڑے علاقے پر موسم کی کیفیت دکھائی گئی ہو۔.

weather strip

موسم گیری، دروازے یا کھڑکی پر بارش اور ہواکو روکنے کے لیے تانا جانے والا کپڑا۔.

weather forecast

موسم کی پیش گوئی۔.

weather station

موسم گاہ، مشاہدہ گھر جہاں موسمیاتی اعداد و شمار ریکارڈ کرنے کا بندوبست ہو۔.

وَیدَر بورڈ

پانی پھینکنے کا ڈھلواں تختہ جو دروازے کی جڑ میں لگا ہوتا ہے ، موسمی تختہ ، ہوائی تختہ ، آب ریز تختہ ۔ وِ پ

weatherglass

بیرومیٹر، بادپیما۔.

weatherworn

موسم زدہ، موسموںیا طوفانوں کی مار کھا کھا کر خستہ حال۔.

weatherdriven

طوفان زدہ

weathered

بے رَنْگ

weatherproof

موسم روک، جو موسم کے شدائد خصوصاً بارش کو دفع کرسکتا ہو۔.

weatherwise

موسم شناس

weatherboarding

پن روک تختہ بندی

weatherhouse

موسم نما گھر

weatherly

جہاز رانی: (جہا ز) جو ہوا کی زد سے ہٹے بغیر چلنے کے قابل ہو۔.

weatherboard

برط خصوصاً: موسمی تختہ، بیرونی دروازے کے نچلے حصّے سے جڑا ہوا سلامی دار تختہ جو بارش کے پانی وغیرہ کو اندر آنے سے روکے۔.

weathering

ان چیزوں پر موسم کا اثرجو کھلے میں پڑی ہوں۔.

weatherman

موسم داں،خصوصاً جو ریڈیو یا ٹی و ی پر موسم کی پیش گوئی نشرکرے، ماہرِ موسمیات۔.

weathergirl

ر ک-.

weathertight

موسم بند، رہائش گاہ جو خراب موسمی اثرات سے محفوظ ہو۔.

wether

خصی بھیڑا

wither

خُشْک

watt-hour

توانائی کی وہ مقدار جو ایک گھنٹے تک ایک واٹ کے استعمال میں صرف ہو۔.

under the weather

بیمار

wet-weather

تر موسمی جسے بارش والے دن کام میں لایا جائے۔.

witheredness

پَژْمُرْدَگی

withered

سُوکھا

withershins

خلافِ آفتاب

withdrawing room

قدیم: معنی ۱۔.

withers

(گھوڑے کے) مڈھے، شانے۔.

witherite

بيرِيَم کاربونيٹ

withering

مُرجھانے والا

witherwrung

مدو لگا ہوا

withdraw

اَلَگ

withdrawn

اَلَگ

withdrawal

اِرْتِداد

weather کے لیے اردو الفاظ

weather

ˈweð.ər

weather کے اردو معانی

اسم

  • موسم
  • آب و ہوا
  • رُت
  • فصل
  • ہوا کے دباؤ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رو سے کسی خاص وقت میں فضائی کیفیت
  • ایک طوفان یا شدید گرمی
  • تیز ہواؤں یا دیگر ناخوش گوار حالات کا دورانیہ

فعل متعدی

  • موسم کے اثرات کا سامنا کرنا، موسم کے زیرِ اثر اپنے آپ کو تبدیل کرنا
  • مقابلہ کرنا اور فتح پانا، جیسے خطرے اور مشکل پر
  • (فنِ تعمیر) ڈھلوان پیدا کرنا تاکہ پانی بہ جائے
  • (جہاز رانی) ہوا کے رُخ جہاز چلانا

فعل لازم

  • موسم کے زیرِ اثر بدلنا جیسے منتشر ہونا یا رنگ کا تبدیل ہونا
  • موسم کے مقابل جمے رہنا

صفت

  • (جہاز رانی) ہوا کے رخ پر
  • ہوا کے ساتھ ساتھ

weather के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मौसम
  • आब-ओ-हवा
  • रुत
  • फ़स्ल
  • हवा के दबाव, नमी और मौसम के दीगर 'अवामिल की रू से किसी ख़ास वक़्त में फ़िज़ाई कैफ़ियत
  • एक तूफ़ान या शदीद गर्मी
  • तेज़ हवाओं या दीगर नाख़ुश-गवार हालात का दौरानिया

सकर्मक क्रिया

  • मौसम के असरात का सामना करना, मौसम के ज़ेर-ए-असर अपने आप को तब्दील करना
  • मुक़ाबला करना और फ़तह पाना, जैसे ख़तरे और मुश्किल पर
  • (फ़न-ए-ता'मीर) ढलवान पैदा करना ताकि पाना बह जाए
  • (जहाज़-रानी) हवा के रुख़ जहाज़ चलाना

अकर्मक क्रिया

  • मौसम के ज़ेर-ए-असर बदलना जैसे मुंतशिर होना या रंग का तब्दील होना
  • मौसम के मुक़ाबिल जमे रहना

विशेषण

  • (जहाज़-रानी) हवा के रुख़ पर
  • हवा के साथ साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weather)

نام

ای-میل

تبصرہ

weather

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone