تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wedding" کے متعقلہ نتائج

wedding

شادی

wedding day

روز عروسی یا شادی کی سال گرہ۔.

wedding ring

شادی کی انگوٹھی جو شادی شدہ مرد یا عورت نے پہنی ہو۔.

wedding cake

شادی کا کیک، عمدہ قسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔.

wedding march

عروسی شادیانہ جو دلھن کی آمد یا شادی کے بعد جوڑے کی رخصت پر بجایا جائے۔.

wedding night

شب زفاف، شادی کی پہلی رات، سہاگ رات۔.

wedding breakfast

برط عروسی ناشتہ، دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے۔.

وَیڈِنگ بَرڈ

لمبی ٹانگوں والا دریائی پرندہ جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتا ہے ، لم ڈھیک ، لم ٹنگا ، پایابی چڑیا

wadding

بَھرَن

silver wedding

شادی کی ۲۵ ویں سالگرہ۔.

white wedding

برط شادی جس میں دلھن رسمی سفید جوڑا پہنے۔.

sapphire wedding

شادی کی پینتا لیسویں سالگرہ ۔.

ruby wedding

شادی کی چالیسویں سالگرہ۔.

wedding کے لیے اردو الفاظ

wedding

ˈwed.ɪŋ

wedding کے اردو معانی

اسم

  • بیاہ یا تقریبِ شادی
  • عقد
  • نکاح
  • ازدواج
  • عروسی
  • شادی کی سالگرہ کی تقریب
  • قریبی تعلق پیدا کرنے کا عمل یا مثال

wedding के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ब्याह या तक़रीब-ए-शादी
  • 'अक़्द
  • निकाह
  • इज़दिवाज
  • 'अरूसी
  • शादी की सालगिरह की तक़रीब
  • क़रीबी त'अल्लुक़ पैदा करने का 'अमल या मिसाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wedding)

نام

ای-میل

تبصرہ

wedding

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone