تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weird" کے متعقلہ نتائج
weird کے لیے اردو الفاظ
weird کے اردو معانی
صفت
- غیر ارضی یا مافوق الفطرت چیزوں سے متعلق
- جادو کے اثرات کے تحت
- غیر ارضی
- غیر طبعی
- پُر اسرار
- جادو کے نتیجے میں یا متعلق
- ہیبت ناک
- پوشیدہ، خرقِ عادت اور انوکھا
- نا قابلِ یقین
- (قدیم) عجیب و غریب
- تقدیر یا قسمت سے متعلق یا قسمت کی دیویوں کے بارے میں
اسم
- (خصوصاً سکاٹش) تقدیر
- مقدر
- نصیب
weird के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ैर-अर्ज़ी या माफ़ौक़-उल-फ़ितरत चीज़ों से मुत'अल्लिक़
- जादू के असरात के तहत
- ग़ैर-अर्ज़ी
- ग़ैर-तब'ई
- पुर-असरार
- जादू के नतीजे में या मुत'अल्लिक़
- हैबत-नाक
- पोशीदा, ख़र्क़-ए-'आदत और अनोखा
- ना-क़ाबिल-ए-यक़ीन
- (क़दीम) 'अजीब-ओ-ग़रीब
- तक़दीर या क़िस्मत से मुत'अल्लिक़ या क़िस्मत की देवियों के बारे में
संज्ञा
- (ख़ुसूसन स्काट्श) तक़दीर
- मुक़द्दर
- नसीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
word-square
لفظی مربع، برابر حروف پر مشتمل لفظوں کا جوڑ جسے اوپر تلے اس طرح درج کیا جا سکتا ہو کہ بائیں سے دائیں یا اوپر نیچے پڑھنے سے کوئی فرق نہ پڑے (مثلاً too old ode کو اوپر نیچے رکھ کر ).
word wrap
کمپیوٹر: لفظ جنبانی،کسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خودبخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔.
وَرْڈ پَراسیسَر
کمپیوٹر پر متن درج کرنے اور ذخیرہ کرنے کا نظام جس میں تصحیح کرنے اور چھپی ہوئی نقل نکالنے کی سہولت بھی ہوتی ہے ، متن کو ترتیب دینے والا کمپیوٹر ، لفظ کار ، لفظ نگار ۔
وَرْڈ پَروسیسَر
کمپیوٹر پر متن درج کرنے اور ذخیرہ کرنے کا نظام جس میں تصحیح کرنے اور چھپی ہوئی نقل نکالنے کی سہولت بھی ہوتی ہے ، متن کو ترتیب دینے والا کمپیوٹر ، لفظ کار ، لفظ نگار ۔
viroid
پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.
وَرْد
دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (weird)
weird
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔