Search results
Saved words
Showing results for "welfare state"
Urdu words for welfare state
welfare state के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़लाही रियासत
- ऐसी रियासत जिसकी हुकूमत 'अवाम की बहबूद की ज़िम्मा-दार हो, जिसमें म'आशी तहफ़्फ़ुज़, मुफ़्त तिब्बी इमदाद, पीरानासाली का वज़ीफ़ा और तालीम, रिहायश और इसी किस्म की दीगर ज़रूरीयात को पूरा करना शामिल है
- ऐसी रियासत की इन ख़ूबियों वाला समाजी मु'आशरा
welfare state کے اردو معانی
اسم
- فلاحی ریاست
- ایسی ریاست جس کی حکومت عوام کی بہبود کی ذمہ دار ہو، جس میں معاشی تحفط، مفت طبی امداد، پیرانہ سالی کا وظیفہ اور تعلیم، رہائش اور اسی قسم کی دیگر ضروریات کو پورا کرنا شامل ہے
- ایسی ریاست کی ان خوبیوں والا سماجی معاشرہ
Related searched words
wolf spider
بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.
woulfe bottle
کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].
well-preserved
(عمر رسیدہ آدمی) ساٹھا پاٹھا، جو جوان دکھائی دے، جس میں عمر رسیدگی کی کوئی علامت نظر نہ آئے۔.
walpurgis night
یکم مئی سے پہلے کی رات، مشہور ہے کہ اس رات کو جادو گرنیاں جرمنی کے بروکن نامی پہاڑ پر جمع ہوکر شیطان کے ساتھ جشن مناتی ہیں۔.
welfare state
فلاحی مملکت یا ریاست، ایسا نظام جس میں حکومت اپنے شہریوں کی صحت ، عافیت اور قرینے سے گزربسر کا ذمہ لے، خصوصاً ان لوگوں کا جو مالی یا سماجی طور پر ضرور ت مند ہوں، بذریعۂ پنشن، وظائف وغیرہ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (welfare state)
welfare state
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone