تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wels" کے متعقلہ نتائج
wels کے لیے اردو الفاظ
wels کے اردو معانی
اسم
- میٹھے پانی کی ایک بہت بڑی بلاؤ مچھلی جو وسطی یورپ سے وسطی ایشیا تک پائی جاتی ہے۔.
wels के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मीठे पानी की एक बहुत बड़ी बुलाओ मछली जो वसती यूरोप से वसती एशिया तक पाई जाती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
villus
تشریح الاعضا: خمل چھوٹا بال یا انگلی جیسا ابھار، خصوصاً جو چھوٹی آنتوں کے استر میں بکثرت پایا جاتا ہے، یہ ابھار غذا کو جذب کر کے خون میں پہنچاتے ہیں۔.
weil's disease
طب: وائلز عارضہ، leptospirosis کی ایک شکل جو بعض اوقات مہلک ثابت ہوتی ہے، یہ پانی کے راستے چوہوں کے ذریعے پھیلتی ہے [جرمن طبیب H. A. WEIL کے نام پر، م: ۱۹۱۶ء].
والا شاہی
مغلوں کی حکومت میں بادشاہ کی ذاتی فوج ؛ بادشاہ کا عملہ جو اس کی شہزادگی کے وقت ایک فوج پر مشتمل ہوتا تھا ، خانگی سوار ۔
wall street
ریا ستہائے متحدہ امریکا کا مالیاتی مرکز یا دار المبادلہ (نیویارک کی ایک سڑک جہاں بازار حصص، تجارتی مراکز اور بینک وغیرہ واقع ہیں).
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wels)
wels
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔