تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"west-north-west" کے متعقلہ نتائج

west-north-west

مغرب شمال مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور شمال مغرب کے درمیان میں ہو۔.

north-west

شمال مغرب میں واقع حصّۂ ملک۔.

north-north-west

شمال اور شمال مغرب کے درمیان کا نقطہ یا سمت ۔.

north-west passage

امریکاکے شمالی ساحل کے ساتھ ساتھ جہازوں کا راستہ جو پہلے بحرا وقیانوس اور بحرالکاہل کے درمیان سفر کا ممکن وسیلہ خیال کیا جاتا تھا ۔.

west-north-west کے لیے اردو الفاظ

west-north-west

west-north-west کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) مغرب شمال مغرب
  • ملاحوں کی قطب نما پر 292-30 درجہ جو مغرب اور شمال مغرب کی درمیانی سمت ظاہر کرتا ہے
  • یہ سمت

صفت

  • کوئی مقام جو مغربی، شمال مغرب کی سمت واقع ہو

فعل متعلق

  • اُس سمت کو، سمت میں یا مغربی شمال مغرب کی طرف

west-north-west के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़-रानी) मग़रिब शुमाल मग़रिब
  • मल्लाहों की क़ुतब-नुमा पर 292-30 दर्जा जो मग़रिब और शुमाल मग़रिब की दरमियानी सम्त ज़ाहिर करता है
  • ये सम्त

विशेषण

  • कोई मक़ाम जो मग़रिबी, शुमाल मग़रिब की सम्त वाक़े' हो

क्रिया-विशेषण

  • उस सम्त को, सम्त में या मग़रिबी शुमाल मग़रिब की तरफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (west-north-west)

نام

ای-میل

تبصرہ

west-north-west

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone