تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"what" کے متعقلہ نتائج

what

کَون سا

what all

what not

آلا بالا

whate'er

شاعرانہ: var.whatever.

whatsoe'er

شاعرانہ: var.whatsoever.

whit

چھوٹا ترین ٹکڑا

whatso

قدیم: معنی نمبر ۱،۲۔.

whatever

جو بھی

whatsoever

جو

whitey

بطور مذمت: عوام: گورا۔.

whit sunday

ایسٹر کے بعد آنے والا ساتواں اتوار بیاد نزول روح القدس۔.

wheat

گَنْدُم

whet

برانگیختہ کرنا

white-livered

بُزدِل

white wedding

برط شادی جس میں دلھن رسمی سفید جوڑا پہنے۔.

white-eye

سفید چشم ، ایک طرح کی چڑیا جس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ،پرانی دنیا کی خاندان Zosteropidae کی ایک چھوٹی ڈالیوں پر بیٹھنے والی چڑیا۔.

white-hot

شدید گرمی

whittle

چاقو سے ترآشنا

وائِٹ میٹَل

ایسی دھات جس میں قلعی یا سیسہ استعمال کرکے ان کو سفید رنگ دیا جاتا ہے مثلا ً رانگے اور بھرت کی دھاتیں ، سفید دھات ۔

whitelivered

حاسد

whitlow-grass

چھلوری گھاس، چٹانوں ، منڈیروں وغیرہ پر اگنے والا ایک ننھا پودا، پہلے زمانے میں خیال تھا کہ یہ چھلوری کا علاج ہے خصوصاً Erophila verna ۔.

white-knuckle

(خصوصاً کسی میلے میں تفریحی جھولے کی بابت) جو بنایا ہی اس طرح گیا ہو کہ جوش خطرے اور ہیجان کی وجہ سے دل دھک دھک کرنے لگے۔.

white dwarf

سفید بالشتیا، ایک طرح کا چھوٹا انتہائی ٹھوس ستارہ ۔.

whitefish

مچھلی جس کا گوشت ہلکے پیلے رنگ کا ہو، مثلاً کاڈ، سپاٹ یا چپٹی پلیس (plaice) وغیرہ ۔.

whitefish

جنسCoregonus وغیرہ کی کوئی تازہ پانی کی مچھلی ،خاص طور پر خوردنی ۔.

white lead

لیڈ کاربونیٹ اور آبیدہ لیڈ آکسائڈ کا آمیزہ جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ،سفیدہ ۔.

white gold

سفید سونا، سونے کی کوئی بھرت جس کا رنگ روپہلا ہوتا ہے ؛زیورات میں مستعمل۔.

white goods

بڑے سائز کے گھریلو برقی آلات، مثلاً فرج اور واشنگ مشین ، جن کا رنگ روایتی طور پر سفید رکھا جاتا ہے ۔.

white slave

عورت جسے فریب دے کر یا جبراً ، عموماً کسی غیر ملک لے جا کر کسبی بنا دیا گیا ہو۔.

white matter

مغز اور ریڑھ کی ہڈی کا وہ حصّہ جو زیادہ تر عصبی بافتوں پرمشتمل ہے (قب : GREY MATTER معنی ۱).

white pepper

سفید گول مرچ۔.

white collar

سَفِید پوش

white russian

سفید روسی، بیلوروس کا (باشندہ).

white slaver

لَڑکِيوں کی خَريد و فَروخت اور عصمَت فَروشی کا اڈا چَلانے والا شَخص

white currant

سفید منقٰی ، لال کشمش کی ایک قسم جس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نما پھل آتے ہیں ۔.

white vitriol

کیمیا: زنک سلفیٹ ۔.

white admiral

ایک طرح کی تتلی جس کے پروں پر سفید پٹی کھنچی ہوتی ہے Limenitis camilla ۔.

white slavery

زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ

whitish

whited sepulchre

ریا کار، منافق (سفیدی پھرا مزار) (بحوالہ:متی کی انجیل ۲۳:۲۷).

whitewood

سفید لکڑی ، ایک طرح کی ہلکے رنگ کی لکڑی جسے رچائو وغیرہ کے ذریعے رنگنے کے لیے تیار کیا جائے ۔.

whitehead

دانَہ

whitewash

غلطی پر پردہ ڈالنا

whitehall

حکومت برطانیہ ۔.

whiteness

اُجْلا پَن

whitebeard

ضَعيف آدمی

whiteboard

تختۂ سفید، کلاس روم میں استعمال ہونے والا سفید تختہ ، اس پر نمدے کے سرے والے قلم سے لکھتے ہیں ۔.

whitehanded

پاکدامن

whitherward

کَہاں

whitsuntide

ہفتہ یا اختتام ہفتہ جس میں وٹ اتوار شامل ہو ۔.

وائِٹ کَرنا

سفید کرنا ، سیاہ دھن کو سفید کرنا ؛ ناجائز مال و دولت کو جائز کرنا ۔

whithersoever

قدیم: جس طرف بھی ،جدھر بھی۔.

whithersoever

کہیں بھی

white

اَبْیَض

white flag

سفید پرچم،ہتھیارڈالنے یا وقتی طورپرجنگ بندی کی علامت۔.

white friar

سفید راہب ، کوئی کرملی (Carmelite) راہب (اپنے سفید لباس کی وجہ سے).

whitely

فق چہرہ

white frost

رک : FROST اسم معنی ۱ (الف).

white feather

بزدلی کی علامت (شکاری پرندہ جس کی دم میں سفید پر ہو ،اسے گھٹیا نسل کا سمجھا جاتا ہے).

وَہائِٹ

سفید ، سفید رنگ کا ، وائٹ ۔

what کے لیے اردو الفاظ

what

wɒt

what کے اردو معانی

  • کَون سا
  • کِن
  • کیا
  • کَون
  • جو

what के उर्दू अर्थ

  • कौन सा
  • किन
  • क्या
  • कौन
  • जो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (what)

نام

ای-میل

تبصرہ

what

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone