تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wheelbarrow" کے متعقلہ نتائج

wheelbarrow

ہتھ گاڑی، ریڑھی، ٹرالی۔.

wheelbarrow کے لیے اردو الفاظ

wheelbarrow

ˈwiːlˌbær.əʊ

wheelbarrow کے اردو معانی

اسم

  • ہتھ ریڑھی
  • یک پہیہ چھکڑا
  • بار برداری کے لیے بنائی گئی ریڑھی جس کے ایک سرے پر اسے چلانے کے لیے پہیہ اور دوسرے سرے پر اسے روکنے یا ٹھہرانے کے لیے دو ٹانگیں لگی ہوتی ہیں اور دو کھیچیاں (شافٹیں) ہوتی ہیں جن سے آدمی اس کو زمین سے اونچا کرکے دھکیلتا یا چلاتا ہے
  • ایک سے زیادہ پہیوں والی اسی قسم کی ہتھ گاڑی

فعل متعدی

  • لانا، لے جانا
  • نقل و حمل کرنا یا ہتھ ریڑھی کی مدد سے سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا

wheelbarrow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हथ-रेढ़ी
  • यक पहिया छकड़ा
  • बार-बरदारी के लिए बनाई गई रेढ़ी जिसके एक सिरे पर उसे चलाने के लिए पहिया और दूसरे सिरे पर उसे रोकने या ठहराने के लिए दो टाँगें लगी होती हैं और दो खीचियाँ (शाफ़्टें) होती हैं जिनसे आदमी उसको ज़मीन से ऊँचा करके धकेलता या चलाता है
  • एक से ज़ियादा पहीयों वाली इसी क़िस्म की हथ-गाड़ी

सकर्मक क्रिया

  • लाना, ले जाना
  • नक़्ल-ओ-हम्ल करना या हथ-रेढ़ी की मदद से सामान एक जगह से दूसरी जगह मुंतक़िल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wheelbarrow

ہتھ گاڑی، ریڑھی، ٹرالی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wheelbarrow)

نام

ای-میل

تبصرہ

wheelbarrow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone