تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whippoorwill" کے متعقلہ نتائج
whippoorwill کے لیے اردو الفاظ
whippoorwill کے اردو معانی
اسم
- شمالی امریکا کا ابابیل نما ایک پرندہ
- پشہ خوار خاندان سے متعلق کوئی پرندہ جس کا بھورا منقش جسم، سیاہ گلا، چھوٹے چھوٹے پاؤں، چوڑی منقار لیکن نر کی صورت میں دُم کے بال و پر سفید ہوتے ہیں، یہ نام اسے اس کی چیختی ہوئی آواز کی وجہ سے دیا گیا ہے
whippoorwill के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शुमाली अमरीका का अबाबील-नुमा एक परिंदा
- पश्शा-ख़्वार ख़ानदान से मुत'अल्लिक़ कोई परिंदा जिसका भूरा मुनक़्क़श जिस्म, सियाह गला, छोटे छोटे पाँव, चौड़ी मिनक़ार लेकिन नर की सूरत में दुम के बाल-ओ-पर सफ़ेद होते हैं, ये नाम उसे उसकी चीख़ती हुई आवाज़ की वजह से दिया गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whippoorwill)
whippoorwill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔