تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whipsaw" کے متعقلہ نتائج
whipsaw کے لیے اردو الفاظ
whipsaw کے اردو معانی
اسم
- چوکھٹ آرا
- دو دستی آرا
- دستی آرا، جو چھوٹی خم دار لکڑیوں کو کاٹنے کے کام آتا ہے اور فریم لگے چھوٹے سے آرے پر مشتمل ہوتا ہے
- بڑا آرا جسے دو آدمی مل کر کھینچتے ہیں
فعل متعدی
- چوکھٹی آرے سے لکڑی کاٹنا
- کسی سے دو شرطوں کا جیتنا بیک بار یا فوراً ہی بآسانی دو طریقوں سے ہرا دینا
whipsaw के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चौखट आरा
- दो दस्ती आरा
- दस्ती आरा, जो छोटी ख़म-दार लकड़ियों को काटने के काम आता है और फ्रे़म लगे छोटे से आरे पर मुश्तमिल होता है
- बड़ा आरा जिसे दो आदमी मिल कर खींचते हैं
सकर्मक क्रिया
- चौखटी आरे से लकड़ी काटना
- किसी से दो शर्तों का जीतना ब-यक बार या फ़ौरन ही ब-आसानी दो तरीक़ों से हरा देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whipsaw)
whipsaw
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔