تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whizz" کے متعقلہ نتائج
whizz کے لیے اردو الفاظ
whizz کے اردو معانی
فعل لازم
- زوں زوں یا شاں شاں کی آواز پیدا ہونا، جیسے تیر یا گیند ہوا میں تیزی سے جانے کے سبب پیدا ہوتی ہے
- ایسی ہی آواز کے ساتھ گُھسنا، تیزی سے آگے بڑھنا یا دوڑنا
فعل متعدی
- زوں زوں یا شاں شاں کی آواز پیدا کرنا
اسم
- زوں زوں کرنے اور شاں شاں کرنے کی درمیانی آواز
- تیز حرکت جس سے ایسی آواز پیدا ہو
- (عوامی) ایک لائق، پسندیدہ یا ماہر شخص
whizz के उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ज़ूँ ज़ूँ या शॉं शॉं की आवाज़ पैदा होना, जैसे तीर या गेंद हवा में तेज़ी से जाने के सबब पैदा होती है
- ऐसी ही आवाज़ के साथ घुसना, तेज़ी से आगे बढ़ना या दौड़ना
सकर्मक क्रिया
- ज़ूँ ज़ूँ या शॉं शॉं की आवाज़ पैदा करना
संज्ञा
- ज़ूँ ज़ूँ करने और शॉं शॉं करने की दरमियानी आवाज़
- तेज़ हरकत जिस से ऐसी आवाज़ पैदा हो
- ('अवामी) एक लाइक़, पसंदीदा या माहिर शख़्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whizz)
whizz
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔