تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wholesale" کے متعقلہ نتائج

wholesale

تھوک

ہول سیل مارکِٹ

وہ بازار جہاں تجارتی مال کو یک مشت اور اکٹھا فروخت کیا جاتا ہو ، تھوک بازار ۔

wholesaler

تھوک فروش

ہول سیلَر

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا شخص، تھوک فروش

wholesale کے لیے اردو الفاظ

wholesale

ˈhəʊl.seɪl

wholesale کے اردو معانی

اسم

  • تھوک فروشی
  • اشیا کی بڑی تعداد میں فروخت براہِ راست صارفین کی بجائے پرچون فروشوں کو دوبارہ فروخت کے لیے
  • پرچون فروشی کی ضد

صفت

  • تھوک فروشی کا یا اس سے متعلق یا تھوک فروشی میں شریک
  • وسیع اور بے امتیاز

فعل متعلق

  • تھوک میں یا بڑی مقدار میں
  • بڑے پیمانے پر اور بغیر کسی تفریق کے

فعل

  • تھوک فروشی کرنا یا تھوک فروشی ہونا

wholesale के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • थोक-फ़रोशी
  • अश्या की बड़ी ता'दाद में फ़रोख़त बराह-ए-रास्त सारिफ़ीन की बजाए परचून फ़रोशों को दोबारा फ़रोख़त के लिए
  • परचून-फ़रोशी की ज़िद

विशेषण

  • थोक-फ़रोशी का या उससे मुत'अल्लिक़ या थोक-फ़रोशी में शरीक
  • वसी' और बे-इम्तियाज़

क्रिया-विशेषण

  • थोक में या बड़ी मिक़दार में
  • बड़े पैमाने पर और बगै़र किसी तफ़रीक़ के

क्रिया

  • थोक फ़रोशी करना या थोक फ़रोशी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wholesale)

نام

ای-میل

تبصرہ

wholesale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone