تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wicket keeper" کے متعقلہ نتائج

wicket keeper

کریکٹ: وکٹ کیپر، فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے۔.

وِکِٹ کِیپَر

(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔

وِکِٹ کِیپَری کَرنا

وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔

وِکِٹ کِیپَری

(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔

wicket keeper کے لیے اردو الفاظ

wicket keeper

ˈwɪk.ɪtˌkiː.pər

wicket keeper کے اردو معانی

اسم

  • (کرکٹ) وہ کھلاڑی جو وکٹوں کے عقب میں ایستادہ ہوتا ہے

wicket keeper के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क्रिकेट) वो खिलाड़ी जो विकटों के 'अक़ब में ईस्तादा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wicket keeper)

نام

ای-میل

تبصرہ

wicket keeper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone