تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wishful thinking" کے متعقلہ نتائج
wishful thinking کے لیے اردو الفاظ
wishful thinking کے اردو معانی
اسم
- خیالی پلاؤ
- تخیّلِ آرزوئی
- بیانات اور اعمال کی ذاتی خواہشات کے مطابق خیالی تعبیر، حقائق کے بر عکس
wishful thinking के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़याली-पुलाव
- तख़य्युल-ए-आरज़ूई
- बयानात और आ'माल की ज़ाती ख़्वाहिशात के मुताबिक़ ख़याली ता'बीर, हक़ाइक़ के बर-'अक्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَشِیعَہ
کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال
وِش کنِّیا
زہر پلا پلا کر تیار کی ہوئی جاسوس حسینہ جس کے ہونٹ زہر بھرے ہو جاتے تھے اور قدیم روایات کے مطابق اس سے لوگوں کو مروانے کام لیا جاتا تھا
washing soda
دھونے کا سوڈا، سوڈیم کاربونیٹ جسے پانی میں حل کر کے دھونے اور صاف کرنے کے کام میں لاتے ہیں ۔.
وِشَم چَھنْد
پنگل کی ایک اصطلاح جن چھندوں میں چار مصرعوں سے زیادہ یا کم مصرعے ہوں، ان کو بھی غیر مساوی (وشم چھند) کہا جاتا ہے
وَشِیظَہ
وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wishful thinking)
wishful thinking
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔