تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"witching" کے متعقلہ نتائج
witching کے لیے اردو الفاظ
witching کے اردو معانی
اسم
- جادُو کا اِستِعمال يا جادُو کا کَرتَب
- جادوگرنی
- ساحرہ
- ٹونہائی
- ڈنکنی
- جوگنی
- ڈائن
- چڑیل
- ساحِرَہ
- جادُو گَرنی
- جادُو کَرنے کا دَعوَہ کَرنے والی عورَت
- بَد شَکَل بُوڑھی عورَت
صفت
- دل فریب
- دل کش
- دل آویز
witching के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जादूओ का इसतिअमाल या जादूओ का करतब
- जादूगरनी
- साहिरा
- टोनहाई
- डंकनी
- जोगनी
- डायन
- चुड़ैल
- साहिरा
- जादूओ गिरनी
- जादूओ करने का दअवह करने वाली औरत
- बदशक्ल बूओढ़ी औरत
विशेषण
- दिल फ़रेब
- दिलकश
- दिल आवेज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
witch-hunt
تواریخ: جادوگرنیوں کی تلاش اورایذا دہی؛ مفروضہ جادوگرنیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سزا دینے کی کارروائی۔.
witch hazel
لچیلا بندق ، جنس Hamamelis کی مشرقی ایشیائی یا امریکی آرائشی جھاڑی جس پر زرد پھول آتے ہیں۔.
witchetty
آسٹر ایک طرح کے بھونرے یا پروانے کا بڑا سفید لاروا یا پہل روپ جسے آسٹریلیا کے قدیم باشندے کھاتے ہیں۔.
witches' broom
جادوگرنیوں کی روایتی جھاڑو جس پروہ اڑتی ہیں؛ کسی درخت میں ٹہنیوں کی گنجان اگاس،جو فطر، پھپھوند یا وائرس کی وجہ سے درختوں میں ہوجاتی ہے۔.
witching hour
(ماقبل the )جادو ٹونے کا وقت یا پہر جو آدھی رات خیال کیا جاتا تھاجب جادوگرنیاں یا چڑیلیں سرگرم عمل ہوتی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (witching)
witching
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔