تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"withal" کے متعقلہ نتائج
withal کے لیے اردو الفاظ
withal کے اردو معانی
فعل متعلق
- (قدیم) باقی تمام لوگوں کے ساتھ
- اس کے علاوہ
- اس کے ساتھ ہی
- اسی طرح
- مزید برآں
- نیز
- بھی
حرف جار
- (قدیم) ساتھ، ہمراہ (اسم موصول یا ہم معنی الفاظ کے ساتھ مستعمل ہے اور فقرے یا جملے کے آخر میں رکھا جاتا ہے)
withal के उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (क़दीम) बाक़ी तमाम लोगों के साथ
- उसके 'इलावा
- उसके साथ ही
- उसी तरह
- मज़ीद-बर-आँ
- नीज़
- भी
पूर्वसर्ग
- (क़दीम) साथ, हमराह (इस्म-ए-मौसूल या हम-मा'नी अलफ़ाज़ के साथ मुस्ता'मल है और फ़िक़रे या जुमले के आख़िर में रखा जाता है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (withal)
withal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔