تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"witness" کے متعقلہ نتائج

witness

گَواہ

witness box

(عدالت میں) گواہی کا کٹہرا۔.

witnesser

شَہادَت گُزار

witnessed

مَشْہُود

wetness

گیلاہٹ

crown witness

سرکاری گواہ

state witness

سُلْطانی گَواہ

eye-witness

witness کے لیے اردو الفاظ

witness

ˈwɪt.nəs

witness کے اردو معانی

اسم

  • گواہ
  • شاہد
  • گواہی
  • شہادت
  • وہ شخص جس نے کوئی واقعہ یا شے اپنی آنکھوں سے دیکھی یا ملاحظہ کی ہو
  • شہادت یا ثبوت پیش کرنے والا
  • کسی واقعے یا حقیقت کی تصدیق
  • (قانون) جو عدالتی کارروائی میں گواہی یا شہادت دے
  • وہ شخص جو کسی دستاویز جیسے وصیت پر عمل درآمد کا شاہد ہو اور اس کے استناد کی تصدیق کرے
  • یہودہ کی شہادت

فعل متعدی

  • کسی شے کو ذاتی موجودگی کی بنا پر دیکھنا یا جاننا
  • قواعد کے مطابق تصدیق کرنا یا شہادت دینا
  • کسی کی شہادت دینا یا کسی کا گواہ بننا
  • گواہ کی طرح حصہ لینا
  • (مجازاً) کسی واقعہ کی جائے وقوع بننا

فعل لازم

  • گواہ ہونا
  • تصدیق ہونا

witness के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गवाह
  • शाहिद
  • गवाही
  • शहादत
  • वो शख़्स जिसने कोई वाक़ि'आ या शय अपनी आँखों से देखी या मुलाहिज़ा की हो
  • शहादत या सुबूत पेश करने वाला
  • किसी वाक़ि'ए या हक़ीक़त की तस्दीक़
  • (क़ानून) जो 'अदालती कार्रवाई में गवाही या शहादत दे
  • वो शख़्स जो किसी दस्तावेज़ जैसे वसिय्यत पर 'अमल-दर-आमद का शाहिद हो और उसके इस्तिनाद की तस्दीक़ करे
  • यहूदा की शहादत

सकर्मक क्रिया

  • किसी शय को ज़ाती मौजूदगी की बिना पर देखना या जानना
  • क़वा'इद के मुताबिक़ तस्दीक़ करना या शहादत देना
  • किसी की शहादत देना या किसी का गवाह बनना
  • गवाह की तरह हिस्सा लेना
  • (मजाज़न) किसी वाक़ि'आ की जा-ए-वुक़ू' बनना

अकर्मक क्रिया

  • गवाह होना
  • तस्दीक़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (witness)

نام

ای-میل

تبصرہ

witness

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone