تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"worst" کے متعقلہ نتائج
worst کے لیے اردو الفاظ
worst کے اردو معانی
صفت
- بدترین
- بد یا بیمار آخری حد تک
- سب سے زیادہ ناقص
- غیر تسلی بخش یا قابلِ اعتراض
- سب سے زیادہ بدکار یا مکار
- سب سے زیادہ نا قابلِ قبول یا نقصان دہ
- کمزور ترین حالت میں
اسم
- سب سے بُرا شخص یا چیز
- سب سے بری شے یا کیفیت
فعل متعلق
- بہت زیادہ بُرے انداز میں
- انتہائی سختی یا شدت کے ساتھ
فعل متعدی
- ایک فرد کے طور پر انتہائی سخت مقابلہ کرنا یا جد و جہد کرنا
- شکست دینا
- ہرا دینا
- bad کی تیسری حالت یا درجہ
worst के उर्दू अर्थ
विशेषण
- बदतरीन
- बद या बीमार आख़िरी हद तक
- सब से ज़ियादा नाक़िस
- ग़ैर-तसल्ली-बख़्श या क़ाबिल-ए-ए'तिराज़
- सब से ज़ियादा बदकार या मक्कार
- सब से ज़ियादा ना-क़ाबिल-ए-क़ुबूल या नुक़सान-देह
- कमज़ोर तरीन हालत में
संज्ञा
- सब से बुरा शख़्स या चीज़
- सब से बुरी शय या कैफ़ियत
क्रिया-विशेषण
- बहुत ज़ियादा बुरे अंदाज़ में
- इंतिहाई सख़्ती या शिद्दत के साथ
सकर्मक क्रिया
- एक फ़र्द के तौर पर इंतिहाई सख़्त मुक़ाबला करना या जिद्द-ओ-जहद करना
- शिकस्त देना
- हरा देना
- bad की तीसरी हालत या दर्जा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (worst)
worst
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔