تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wriggle" کے متعقلہ نتائج
wriggle کے لیے اردو الفاظ
wriggle کے اردو معانی
فعل لازم
- لہرانا
- بل کھاتے ہوئے چلنا
- کیڑے یا کیچوے کی طرح جسم کو بل کھاتے ہوئے ادھر ادھر ہلانا
- جسم کو مروڑتے ہوئے اور تشنج کے ساتھ آگے بڑھنا
- گھٹیا حرکات یا چالوں سے مقصد حاصل ہونا
فعل متعدی
- کسی شخص کو مروڑنا یا بل دینا
اسم
- بل کھانے والے شخص کی حرکت
- کیڑے یا کیچوے کی طرح تیزی سے بل کھانے کی حرکت
- بل یا لہر
wriggle के उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- लहराना
- बल खाते हुए चलना
- कीड़े या केचुए की तरह जिस्म को बल खाते हुए इधर उधर हिलाना
- जिस्म को मरोड़ते हुए और तशन्नुज के साथ आगे बढ़ना
- घटिया हरकात या चालों से मक़्सद हासिल होना
सकर्मक क्रिया
- किसी शख़्स को मरोड़ना या बल देना
संज्ञा
- बल खाने वाले शख़्स की हरकत
- कीड़े या केचुए की तरह तेज़ी से बल खाने की हरकत
- बल या लहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wriggle)
wriggle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔