تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yell" کے متعقلہ نتائج

yell

چِیخْنا

yellowy

زَرْدی مائِل

yellow-dog

بزدل شخص

yelled

yellowbird

زرد چڑیا

yellow

چَن٘پئَی

yellow card

فٹ بال: زرد کارڈ جو ریفری کسی کھلاڑی کو تنبیہہ کے طور پر دکھائے۔.

yellow-soap

عام صابن

yellowish

زَرْدی مائِل

yellow fever

پیلا بخار

yellow pages

تجارتی نام: زرد صفحات، ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حصّہ جو زرد کا غذ پر چھپا ہوتا ہے اور جس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خدمات کے لحاظ سے مختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے۔.

yellow-belly

بول چال: ڈرپوک، بزدل۔.

yellow flag

جہاز پر لگایا جانے والا زرد جھنڈا جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ جہاز قرنطینہ میں ہے۔.

yellowearth

پیلی مٹی

yellow legs

(طیوریات) (جمع لیکن ترکیب کے لحاظ سے واحد) شمالی امریکا کا ایک پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہے اور جس کی لمبی چمک دار زرد رنگ کی ٹانگیں ہوتی ہیں

yellow line

(برطانیہ میں) سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔.

yellow jack

(امراضیات) زرد بخار

yellow bile

صَفْرا

yellow spot

(تشریح الاعضا) آنکھ کی پتلی کے بالمقابل آنکھ کے پردے پر زردی مائل چھوٹا سا گول حصہ

yellowfin

ان متعدد مچھلیوں میں سے کوئی جن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ، خصوصاً ایک قسم کی ٹیونا مچھلی (yellowfin tuna کا اختصار) جو گرم سمندروں میں ملتی ہے اور برائے غذا بڑے پیمانے پر پکڑی جاتی ہے۔.

yellow jersey

زرد جرسی، جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مقابلے میں اوّل آئے۔.

yellow metal

پیتل جس میں ساٹھ فی صد تانبا اور چالیس فی صد جست ہوتا ہے۔.

yellow peril

چینیوں یا جاپانیوں سے

yellow hammer

برقش

yellow rattle

پیلا کھڑکھڑیا؛ زرد پھولوں والی کا نٹوں دار بیل Rhinanthus minor جو کسی حد تک طفیلی ہے۔.

yellow streak

بزدلی بطورِ امتیازی وصف

yellow rocket

جاڑے کا کاہو، زرد راکٹ۔.

yellowcake

غیر خالص یورینیم آ کسائڈ جو یورینیم کچ دھات کو صاف کرتے وقت حاصل ہوتاہے، زردکیک۔.

yellowback

تواریخ: سستا، سنسنی خیز ناول جس کی جلد زرد رنگ کی ہوتی تھی۔.

yellow jacket

بھڑ

yellow arsenic

معنی ۱۔.

yellow archangel

ایک طرح کا یوریشیائی عقربیہ یا بچھناک جس پر زرد پھول آتے ہیں Lamistrum galeobdolon ۔.

یَلَل

(موسیقی) تال اور الاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ نیز ایک آواز جو ستار کی آواز کی نقل میں نکالتے ہیں ۔

یَلَّہ یَلَّہ

چلوچلو ، مت رکو ، مت ٹھہرو .

یَلَّلے

رک : یلل نیز یللی ۔

یَلَّلی

نشاط یا نشے کی حالت میں ، سماع کے وقت نیز کوئی خوشخبری سن کر لگایا جانے والا نعرہ ۔

یَعلُول

یَعالِیل

you-all

آپ سب

یا اَللہ

اے خدا، خدایا، دعا مانگنے اور مدد چاہنے کے وقت مستعمل

ہائے اَللّٰہ

اندوہ و غم کے اظہار کے لیے، اظہارِ تأسف کے لیے، کلمۂ درو د بکا واندوہ

یا لِلعَجَب

اظہارِ حیرت و تعجب کے لیے بولا جانے والا کلمہ ۔

yule log

بڑا سا لکڑی کا لٹھا جو کرسمس سے پہلے کی شام کو آتشدان میں جلایا جاتا ہے۔.

yale lock

تجارتی نام: دروازوں وغیرہ کا ایک قفل جس میں دندانے دار چپٹی جالی ایک اسطوانے جیسی ڈھولکی میں گھومتی ہے [امریکی قفل ساز L. Yale کے نام پر، م: ۱۸۶۸ئ].

یا اَللّٰہ مَدَد

اے خدا مدد کر ، مشکل یا مصیبت کی گھڑی میں اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ہے ۔

یا اَللّٰہ خَیر کِیجِیو

رک : یا اللہ خیر ۔

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ

یا اُولُو الاَبْصار

رک : یا اُولی الابصار ۔

یا اُولِی الاَبْصار

اے دیکھنے والو ، آنکھوں والو ، غور و فکر کرنے والو ، چشم بصیرت رکھنے والو ۔

یا اَللّٰہ خَیر

خدا خیر کرے ، اللہ سے مدد مانگنے کے لیے کہتے ہیں ، بالخصوص کسی ناگہانی مصیبت یا گھبراہٹ یا امکانی خطرے کے وقت مستعمل ۔

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

یا اَللّٰہ رَحَم کَر

رک : یااللہ خیر ؛کسی مصیبت یا گھبراہٹ کے موقعے پر اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ۔

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

yell کے لیے اردو الفاظ

yell

jel

yell کے اردو معانی

فعل لازم

  • زور دار، بلند اور صاف آواز میں چلاّنا
  • درد، خوف، غصے وغیرہ میں چیخنا اور بلبلانا
  • غل مچانا
  • خوش ہونا
  • چیخ اٹھنا
  • بلبلا اٹھنا

فعل متعدی

  • چیخ کر کچھ کہنا یا پکارنا

اسم

  • زور دار چیخ
  • گرج
  • چیخم دھاڑ
  • چِل پکار
  • خاص اور مقررہ الفاظ یا آواز میں گیت، نعرہ یا پکار، جو طلبہ یا کسی اور گروہ کے افراد کھیلوں اور مقابلوں میں اپنے ساتھیوں کی ہمت بڑھانے کے لیے بلند کرتے ہیں

yell के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ज़ोर-दार, बलंद और साफ़ आवाज़ में चिल्लाना
  • दर्द, ख़ौफ़, ग़ुस्से वग़ैरा में चीख़ना और बिलबिलाना
  • ग़ुल मचाना
  • ख़ुश होना
  • चीख़ उठना
  • बिलबिला उठना

सकर्मक क्रिया

  • चीख़ कर कुछ कहना या पुकारना

संज्ञा

  • ज़ोर-दार चीख़
  • गरज
  • चीख़म-धाड़
  • चिल-पुकार
  • ख़ास और मुक़र्ररा अलफ़ाज़ या आवाज़ में गीत, ना'रा या पुकार, जो तलबा या किसी और गिरोह के अफ़राद खेलों और मुक़ाबलों में अपने साथियों की हिम्मत बढ़ाने के लिए बुलंद करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yell)

نام

ای-میل

تبصرہ

yell

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words