تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yolk" کے متعقلہ نتائج

yolk

انڈے کی زردی

yolk-bag

باریک جھلّی جس میں انڈے کی زردی لپٹی ہوتی ہے۔.

yolky

انڈے کی زردی کے مانند

یَلَق

یَلاق

یَلاقُو طَلاقُو

مل کر چلو ، رکو نہیں چلو

یِلاکا

(ب)امذ.ملکِ توران کے ایک سورما کا نام .

یِہ لِکھا ہمارا

ہماری یہ مجال ، ہماری ایسی قسمت (بدنصیبی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں).

عائلِی قَوانین

وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے

عَیالِ کَثِیْر

بڑا کنبہ، زیادہ بچے

yolk کے لیے اردو الفاظ

yolk

jəʊk

yolk کے اردو معانی

اسم

  • (حیاتیات) زردی بیضہ
  • انڈے کی زردی، جو سفیدی میں معلق رہتی ہے
  • لحمیات اور روغنیات
  • جانوروں کے بیضہ میں لحمیات و روغنیات کے چھوٹے چھوٹے باریک دانوں کی شکل میں غذائی مادہ، جو بڑھتے ہوئے جنین کو غذائیت مہیا کرتا ہے
  • بھیڑ کی جلد سے نکلنے والی تیل نما رطوبت، جو اس کی روئیں/ پشم کو نرم اور لچک دار بناتی ہے

yolk के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हयातियात) ज़र्दी बैज़ा
  • अंडे की ज़र्दी, जो सफ़ेदी में मु'अल्लक़ रहती है
  • लहमियात और रोग़नियात
  • जानवरों के बैज़ा में लहमियात-ओ-रोग़नियात के छोटे छोटे बारीक दानों की शक्ल में ग़िज़ाई माद्दा, जो बढ़ते हुए जनीन को ग़िजाइयत मुहय्या करता है
  • भेड़ की जिल्द से निकलने वाली तेल-नुमा रुतूबत, जो उसकी रूएँ/ पश्म को नर्म और लचकदार बनाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yolk)

نام

ای-میل

تبصرہ

yolk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words