تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"you-all" کے متعقلہ نتائج

you-all

آپ سب

یا اَللّٰہ مَدَد

اے خدا مدد کر ، مشکل یا مصیبت کی گھڑی میں اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ہے ۔

یا اَللّٰہ خَیر کِیجِیو

رک : یا اللہ خیر ۔

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ

یا اُولُو الاَبْصار

رک : یا اُولی الابصار ۔

یا اُولِی الاَبْصار

اے دیکھنے والو ، آنکھوں والو ، غور و فکر کرنے والو ، چشم بصیرت رکھنے والو ۔

یا اَللّٰہ خَیر

خدا خیر کرے ، اللہ سے مدد مانگنے کے لیے کہتے ہیں ، بالخصوص کسی ناگہانی مصیبت یا گھبراہٹ یا امکانی خطرے کے وقت مستعمل ۔

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

یا اَللّٰہ رَحَم کَر

رک : یااللہ خیر ؛کسی مصیبت یا گھبراہٹ کے موقعے پر اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

اَللہ نے یہ دِن دِکھایا ہے

خوشی کے موقع پر مستعمل .

فَاعْتَبِرُوا یا اُوْلِی الْاَبْصار

قرآنی آیت : مطلب ہے کہ پس اے آنکھوں والو (سمجھ والو) عبرت حاصل کرو، عبرت دلانے کے موقع پر کہتے ہیں.

یا میرے اللہ

یا میرے خدا ، حیرت ، تعجب یا تکلف کے موقعے پر کہتے ہیں نیز جب کوئی بے ُتکی بات یا بے ُتکا کام کرے تو کہتے ہیں ۔

یا مِرے اَللہ

۔(عو)مذکر۔ حیرت اور تعجب کی جگہ۔؎

you-all کے لیے اردو الفاظ

you-all

ˈjuː ɔːl

you-all کے اردو معانی

ضمیر

  • آپ سب
  • تم سب
  • عموماً دو یا زیادہ افراد سے براہِ راست تخاطب کے وقت مستعمل

you-all के उर्दू अर्थ

सर्वनाम

  • आप सब
  • तुम सब
  • 'उमूमन दो या ज़ियादा अफ़राद से ब-राह-ए-रस्त तख़ातुब के वक़्त मुस्ता'मल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (you-all)

نام

ای-میل

تبصرہ

you-all

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words