تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zircon" کے متعقلہ نتائج
zircon کے لیے اردو الفاظ
zircon کے اردو معانی
اسم
- زرگون
- زرقون
- ایک عام چو گوشی شکل کا معدن جو چھوٹے شفاف اور غیر شفاف منشور نما قلموں کی شکل میں ملتا ہے، قدرتی طور پر بے رنگ سے لے کر زردی مائل سرخ، سرخی مائل بھورے، سلیٹی، مٹیالے بنفشی یا سنہری رنگت میں ہوتا ہے، حرارت پہنچانے پر نیلگوں سفید ہو جاتا ہے، اس کے نیم شفاف ٹکڑے قیمتی تصور کیے جاتے ہیں اور جواہرات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں
zircon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़रगोन
- ज़रक़ोन
- एक 'आम चौ-गोशी शक्ल का मा'दन जो छोटे शफ़्फ़ाफ़ और ग़ैर-शफ़्फ़ाफ़ मंशूर-नुमा क़लमों की शक्ल में मिलता है, क़ुदरती तौर पर बे-रंग से ले कर ज़र्दी-माइल सुर्ख़, सुर्ख़ी-माइल भूरे, सलेटी, मटियाले बनफ़्शी या सुनहरी रंगत में होता है, हरारत पहुँचाने पर नीलगूँ सफ़ेद हो जाता है, इस के नियम शफ़्फ़ाफ़ टुकड़े क़ीमती तसव्वुर किए जाते हैं और जवाहरात के तौर पर इस्ते'माल होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (zircon)
zircon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔