تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِلاط" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاط

میل جول، ربط ضبط، خلا ملا، تعلقات

اِخْتِلاطُ الْعَقْل

(طب) عقل خراب ہوجانے کی کیفیت ، بے عقلی جو جنون کی حد تک نہ پہنچی ہو، خبطی پن

اِخْتِلاطی

اختلاط (رک) سے منسوب.

اِخْتِلاط کی خُوبی

وہ بے تکلفی جو تکلیف دہ ہو جائے

دوگانَہ اِخْتِلاط

(حیاتیات) مکرر جنسی ملاپ ، دہرا اختلاط .

خوش اِخْتِلاط

اچّھی صُحبت ، اچّھی دوستی .

گَرْم اِخْتِلاط

بے تکلف، بہت گھلنے ملنے والا، نہایت ربط ضبط رکھنے والا، گرم جوشی سے ملنے والا

گَرْمِ اِخْتِلاط

بے تکلف، بہت گھلنے ملنے والا، نہایت ربط ضبط رکھنے والا، گرم جوشی سے ملنے والا

رَبْط و اِخْتِلاط

تعلق ، میل جول ، سماجی طور پر تعلق قائم ہونا ، سِلسلہ.

کَم اِختِلاط

दे. ‘कम आमेज़' ।।

مَجلِسی اِختِلاط

لوگوں سے ربط ضبط ، میل جول ، تعلق ؛ بے تکلفی کی ملاقات ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone