تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِلاط" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاط

میل جول، ربط ضبط، خلا ملا، تعلقات

اِخْتِلاط کی خُوبی

وہ بے تکلفی جو تکلیف دہ ہو جائے

اِخْتِلاطُ الْعَقْل

(طب) عقل خراب ہوجانے کی کیفیت ، بے عقلی جو جنون کی حد تک نہ پہنچی ہو، خبطی پن

اِخْتِلاطی

اختلاط (رک) سے منسوب.

خوش اِخْتِلاط

اچّھی صُحبت ، اچّھی دوستی .

گَرْمِ اِخْتِلاط

بے تکلف، بہت گھلنے ملنے والا، نہایت ربط ضبط رکھنے والا، گرم جوشی سے ملنے والا

رَبْط و اِخْتِلاط

تعلق ، میل جول ، سماجی طور پر تعلق قائم ہونا ، سِلسلہ.

دوگانَہ اِخْتِلاط

(حیاتیات) مکرر جنسی ملاپ ، دہرا اختلاط .

گَرْم اِخْتِلاط

بے تکلف، بہت گھلنے ملنے والا، نہایت ربط ضبط رکھنے والا، گرم جوشی سے ملنے والا

کَم اِختِلاط

दे. ‘कम आमेज़' ।।

مَجلِسی اِختِلاط

لوگوں سے ربط ضبط ، میل جول ، تعلق ؛ بے تکلفی کی ملاقات ۔

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

کَم اِخْتِلاطی

ناملنساری، کم مِلنا

گَرْم اِخْتِلاطی

گہری دوستی، کمال بے تکلفی، بہت بے تکلفی، ملنے میں گرم جوشی

اِخْتِلاج

بھڑکنے یا دھڑکنے کی کیفیت یا عمل، (نبض اور دل وغیرہ کی) حرکت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلاط کے معانیدیکھیے

اِخْتِلاط

iKHtilaat•इख़्तिलात

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: خَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِلاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل جول، ربط ضبط، خلا ملا، تعلقات
  • دوستی، اخلاص، یارانہ، دوستانہ، صحبت
  • مجامعت، ہم بستری، جفتی
  • چھیڑ چھاڑ، بے تکلفی کی گفتگو یا اشارات وغیرہ
  • خلط ملط ہونے کی کیفیت، آمیزش، گڈ مڈ (جس سے شے یا بات مشتبہ ہو جائے)
  • بوس و کنار

شعر

Urdu meaning of iKHtilaat

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol, rabt zabat, Khalaamlaa, taalluqaat
  • dostii, iKhlaas, yaaraana, dostaana, sohbat
  • mujaamat, hamabisatrii, juftii
  • chhe.Dchhaa.D, betakallufii kii guftagu ya ishaaraat vaGaira
  • Khalat-malat hone kii kaifiiyat, aamezish, gaDDmaDD (jis se shaiy ya baat mushtaba ho jaaye
  • bos-o-kanaar

English meaning of iKHtilaat

Noun, Masculine

  • amalgamation, union
  • mixture, amalgamation
  • sexual intercourse
  • union
  • familiarity, intimacy, warm attachment

इख़्तिलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِخْتِلاط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِلاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِلاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone