تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْر" کے متعقلہ نتائج

بَحْر

(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی

بَہْر

واسطے، لیے (ترکیب میں مستعمل)

بَہَر

باہر (رک کی تخفیف)

بَہْروں

بھیروں

بَہْر وَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَہرِ عَیش

بَہْرِ نَوع

بَحرِ زَنْگ

وہ سمندر جو حبش کے مشرق میں ہے، بحرِ ہند کا غربی حصہ

بَحْرِ ہِنْد

دنیا کا تیسرا بڑا بحر جو زمین کے 20 فی صد پانی کا ذخیرہ ہے

بحر منجمد

وہ سمندر جس کا پانی جما ہوا ہو

بَحْرِ اَصَم

بَحْرِ عِلْم

بَہرِ عَرْض

بَحْرِ عِشْق

بَہَر کَیف

بہرحال، بالآخر

بَحْرِ عَرَب

بَحْرِ رَجَز

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر شعر مُسْتَفْعِلُن مُسْتَفْعِلُن مُسْتَفْعِلُن ، کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

بَحْرِ عَدَم

بَحْرِ رَمَل

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع فاعِلاتُن فاعِلاتُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

بَحْرِ ہَزَج

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

بَحْرِ اَسْوَد

لفظاً: کالا سمندر، مراداً: ایشیا اور یورپ کے درمیان کا ایک سمندر جو روس رومانیہ بلغاریہ اور ترکی سے متصل ہے اور جسے آبناے باسفورس بحرایجین سے ملاتا ہے

بَحْر و بَر

لفظاً: خشک و تر، خشکی و تری، مراداً: کل عالم ارضی، پوری دنیا

بَحْرِ اَبْیَض

(لفظاً) سفید سمندر

بَحْرِ خُزْر

(لفطاً) چھوٹی چھوٹی آن٘کھوں والوں کا سمندر ، (مراداً) بحراخضر کا وہ حصہ وہ سائبیریا کے جنوب میں چین سے متصل ہے.

بہر گام

بَحْر اَحْمَر

لفظاً: سرخ سمندر مراداً: افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آتا ہے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، دریاے قلزم

بَحْرِ اَزْرَق

بَحْرِ مُجْتَث

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَہَرحَال

ہر حال میں، ہر طرح سے، ہر قسم سے، جیسے بنے ویسے، ہر حالت میں، جس طرح ہو سکے، جس طرح بنے، بالآخر

بَحْرِ‌ عِشْرَت

خوشی کا دریا

بَحْرِ اَخْضَر

۱. (لفظاً) نیلگوں سمندر ، (مراداً) روس و ایران کی سرحد پر واقع دنیا کی سب سے بڑی نمکین جھیل بحر کاسپین.

بَحْرِ پیسْفِک

رک : بحر الکاہل

بحر فنا

بَحْرِ مُنْسَرِح

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَہْرِ ساعَت

وقت کے لئے، ٹائم کے لئے، زمانے کی خاطر، عصر کے لئے

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

بہر خدا

خدا کے لیے، خدا کے نام پر

بحر طویل

کلام منظوم یا شعر کو وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فَعُولُن مَفاعِیلُن فَعُولُن مَفَاعِیلُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَحْرِ اَٹْلانْٹِک

رک : بحر ظلمات.

بَحرِ لُوط

بیت المقدس اور نہر اردن کے درمیان واقع ایک سمندر

بَحْرِ رُوم

وہ سمندر جو یورپ ایشیا اور افریقہ کے درمیان واقع ہے اور جو آبنائے جبل الطارق کے ذریعے بحراطلانٹک سے اور نہر سویز کے ذریعے بحراحمر سے اور درۂ دانیال کے ذریعے بحر اسود سے ملتا ہے، بحر متوسط، بحیرۂ روم، بحر قسطنطنیہ

بَحْرِ مُقْتَضَب

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفْعُولاتُ مَسَتْفِعلُن مَفْعُولاتُ مُسْتَفْعِلُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَہْر عَالَم

بَحْرِ چین

بَحْرُ الَازْرَق

دریاے نیل کی مشرقی شاخ

بَحْرِ آہَن

(لفطاً) لوہے کا سمندر (مراداً) ہتھیاروں کی کثرت.

بَہر صُورَت

ہر طرح سے، ہر نوعیت سے، جیسے ہو ویسے، ہر حال میں، ہر حالت میں

بَحْرِ سَرِیع

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہرمصرع ’ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ، کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَہْرِ عُروس

دلہن کی خاطر، دلہن کے لئے

بَحْرِ زَدْد

چین کے مشرق میں بحر الکاہل کا وہ حصہ جہاں چین سے پہلی مٹی بہہ بہہ کر آتی ہے اور اس وجہ سے وہاں کا پانی زرد دکھائی دیتا ہے

بَحْرِ اُصُول

(موسیقی) تان ، شعر کی دھن.

بَحْر آشام

جس میں اتنی سمائی ہو کہ سمندر کا سمندر پی جائے، بلا نوش

بَحْرِ عالَم

بَحرِ زَنْگی

وہ سمندر جو حبش کے مشرق میں ہے، بحرِ ہند کا غربی حصہ

بَہْرِ اِلٰہ

رک : برائے خدا

بَہرِ مَعاش

بَحرِ رَواں

جاری دریا، جاری سمندر، بہتا ہوا، کشتی، ناو

بَحرِ غَمام

کاشغر کے قریب ایک جھیل

بَحْرِ سَلِیم

بَحْرِ بَسِیط

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

بَہْر کے مرکب الفاظ

بَہْر

'بَہْر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone