تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ بَسِیط" کے متعقلہ نتائج

بَحْرِ بَسِیط

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ بَسِیط کے معانیدیکھیے

بَحْرِ بَسِیط

bahr-e-basiitबहर-ए-बसीत

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

بَحْرِ بَسِیط کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)
  • وسیع سمندر

English meaning of bahr-e-basiit

Noun, Feminine, Compound Word

  • a manner of prosody, a category of meter in Urdu prosody, a poem with each verse follows the rhythmic metre of 'mustaf'ilun, faa'ilun, mustaf'ilun, faa'ilun'
  • an immense ocean

बहर-ए-बसीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • विशालकाय समुद्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَحْرِ بَسِیط

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، مُسْتَفْعِلُن فاعِلُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ بَسِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ بَسِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone