تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوان" کے متعقلہ نتائج

دِیوان

دربارِ خداوندی یا بارگاہ شاہی

دِیوانَہ

دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دِیوانے

وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق، دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانا

دیوانہ، وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق

دِیوان جی

(سرکاری محکمے کا) منشی ، خصوصاً تھانے کا

دِیوانْگی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

دِیوان پَن

بیہودگی ، چُلبلاہٹ ، شرارت.

دِیوان کَدَہ

دیوان لگنے کی جگہ

دِیوان داری

دیوان کے عہدے کا کام

دِیوان خانَہ

امیروں کی نشست گاہ، بیٹھگ، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو، ڈرائنگ روم

دِیوان کَرْنا

مجموعۂ کلام کو کتابی شکل دینا.

دِیوان کَہْنا

دیوان تصنیف کرنا.

دِیوانُ الْعَطا

محکمۂ مشاہرہ ملازمین جہاں سے عطیات و تنخواہیں عطا کی جائیں.

دِیوانُ الْجُیُوش

محکمۂ لشکر ، فوج و سپاہ.

دِیوانُ الْمَقاطِعات

سرکاری امداد کا محکمہ جو دوسرے اداروں کو رقم فراہم کرتا ہے.

دِیوانِ عَرْض

دفاع کے محکمہ کا افسر اعلیٰ.

دِیوانِ قَضا

قضا و قدر کا دفتر؛ مراد : قضائے الہی.

دِیوانُ الْقَرِحَہ

آبپاشی کا محکمہ.

دِیوان بَنانا

کلام کو کتابی شکل دینا ، اشعار کو یکجا کرنا ، شعری مجموعہ مرتب کرنا.

دِیوانِ اَزَل

(مجازاً) پہلا نمونہ.

دیوان میرؔ

میر کا دیوان

دِیوانِ تَن

عہد مغلیہ میں یہ عہدہ وزارت کے ہم پایہ تھا جس سے جمع خرچ سلطنت عطا و ترقی اور مناصب کا تعلق تھا.

دِیوانِ کُل

مطلق العنان ، خود مختار افسر جو انتظامی امور پر مامور ہو.

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

دِیْوانِ عام

بادشاہ یا حاکم کا وہ دربار جس میں عام لوگوں یا ان کے نمائندوں کو شرکت کی اجازت ہو نیز اس کا مکان

دِیوانِ حَشْر

روزِ قیامت کا مالک مراد: اللہ تعالیٰ

دِیوانُ الْحُبُوس

قید خانہ جات کا محکمہ.

دِیوانُ الْخِراج

محکمۂ مُحَصِلاتِ مال.

دِیوانُ الْخاتِم

محکمۂ مہر و تصدیق ، شاہی مُہر کا محکمہ

دِیوانُ الْاِنْشا

محکمۂ دستاویزات و سل جس کے سپرد مراسلت اور اسناد کی تحریر کا کام تھا.

دِیوانُ الْمَوالی وَالْغِلْمان

محکمۂ ملازمین و غلامان.

دِیوانِ اَعْلیٰ

وزیر اعظم، وزیر اعلی، جنرل سیکرٹری

دِیوانِ عَدَل

رک : دیوانِ عدالت.

دِیوان ہو جانا

دیوانہ ہوجانا.

دِیوانِ کوہی

دیوان کوہی : اس شعبے کو کہتے تھے جس کے سپرد زراعت کی ترقی وغیرہ ہوتی تھی.

دِیوان صاف ہونا

کسی تخلیق یا مجموعۂ کلام پر نظر ثانی کرنا ، دوبارہ خوشخط لکھنا.

دِیوانِ قَیامَت

قیامت کا دربار جو حساب کتاب جزأ سزأ کے لیے قائم ہو گا.

دِیوانَہ ساں

دِیوانِ مَظالِم

دربار جو شاہی زمانے میں حُکام کے خلاف (رعایا کی) شکایات سننے کے لیے منعقد ہوتا تھا.

دِیوانِ خاص

بادشاہ یا حاکم کا وہ دربار جس میں خاص خاص لوگ شرکت کریں نیز اس کا مکان

دِیوانِ مَحْشَر

قیامت کا دربار جو حساب کتاب جزأ سزأ کے لیے قائم ہو گا، وہ محکمہ جو قیامت کے دن حساب کتاب کرے گا، دیوانِ قیامت

دِیوانِ لَشْکَر

وہ دربار جو سپاہیوں کی عرضیاں سننے کے لئے منعقد کیا جائے.

دِیوانِ اَدْنیٰ

سلطنتِ حیدرآباد دکن کے طرز حکومت میں ایک عہدہ.

دِیوانے ہو

جس وقت کوئی شخص بے عقلی کی باتیں کرتا ہے تو کہتے ہیں، اور اختلاط میں معشوقوں کی زبان پری یہ کلمہ آجاتا ہے، جب کوئی شخص فضول یا خلافِ عقل بات کہے تو کہتے ہیں

دِیوانِ نَعْتِیَہ

وہ کتاب یا مجموعۂ کلام جس میں صرف نعت کے اشعار ہوں.

دیوان حضرت غالبؔ

مرزا غالب کا دیوان، مرزا غالب کی شاعری، مرزا غالب کی شاعری کا مجموعہ

دِیوانِ اِلہٰی

بارگاہ ایزدی.

دِیوانِ ہِمایُوں

شاہی دربار

دِیوانِ اِنْشا

وزیر مسوداٹ و دستاویزات ، سرکاری کاغذات کا محافط افسر.

دِیْوَانِ دُو عَالَم

دِیْوانِ عَدالَت

انصاف کا دربار، کچہری

دِیوانِ مالِیات

خزانہ کا افسرِ اعلیٰ.

دِیوانِ بُیُوتات

ذخائر سامان و مکانات وغیرہ کے خرچ کا محکمہ اور اس کا نگران.

دیوانہ گر

پاگل بنا دینے والا

دِیوانِ عَرْضِ لَشْکَر

وہ دربار جو سپاہیوں کی عرضیاں سُننے کے لئے منعقد کیا جائے.

دِیوانَہ گاہ

پاگلوں کا شفا خانہ، پاگل خانہ.

دِیوانِ رِسالَت

رَسل و رسائل کے محکمہ کا افسرِ اعلیٰ

دِیوانِ سَلْطَنَت

نائب وزیراعظم ، کسی ریاست یا سلطنت کا ناظم.

دِیوانِ خالِصَہ

سرکاری مُہر کا محافظ، وہ عہدہ دار جس کی تحویل میں شاہی مُہر رہے

دِیوان کے مرکب الفاظ

دِیوان

اصل: فارسی

'دِیوان' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone