تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوانْگی" کے متعقلہ نتائج

دِیوانْگی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

باعِثِ دِیوانْگی

cause of madness

نِیم دِیوانگی

تھوڑا سا پاگل پن ، دیوانوں جیسی حالت ، پاگلوں کی سی کیفیت ؛ (مجازاً) وحشت ۔

عَالَمِ دِیْوَانْگِی

جنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت

دوانگی

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دھنگ

موٹا، بھدا، بدشکل

دِھیانْگی

روزکی کمائی، دہاڑی، مزدوری

دُوہَنگا

بگھار ، رک : دھنگار

دانگی

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ

دَنگَہ

رک : دن٘گا

دَنگی

حیرانی و تعجّب ہونا

دَنگا

کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی

دِنگی

(کاشت کاری) دھان چھانٹنے کا بڑا موسل اور اوکھل، دھان چھانٹ کر چاول صاف کرنے کا آلہ، دھن٘کٹی

دَنگَئی

لڑاکا، جھگڑالو، جنگجو، شریر، فسادی، فتنہ پرداز، بدذات

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانْگی کے معانیدیکھیے

دِیوانْگی

diivaangii•दीवानगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

دِیوانْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت
  • کسی بات کا حد سے زیادہ پسند یا نا پسند کرنا
  • (تصوف) احکام عشق کو کہتے ہیں کہ جس میں ہمہ تن خرابائیت ہی ہے

شعر

Urdu meaning of diivaangii

  • Roman
  • Urdu

  • hosh-o-havaas gum ho jaane ka aalam, majnuu.n ya paagal hone kii kaifiiyat, badahvaasii, junuun, saudaa, vahshat
  • kisii baat ka had se zyaadaa pasand ya na pasand karnaa
  • (tasavvuf) ahkaam ishaq ko kahte hai.n ki jis me.n hamaatan Kharaabaa.iit hii hai

English meaning of diivaangii

Noun, Feminine

दीवानगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • होश-ओ-हवास गुम हो जाने की अवस्था, मजनूँ या पागल होने की दशा, बौखलाहट, जुनून, पागलपन, वहशत

    विशेष • वहशत= पलायन, (विशेषतः) आदमियों से डर कर भागना, पागलपन, उदासी, उजाड़पन, तन्हाई • होश-ओ-हवास= बुद्धि एवं विवेक, चेतना एवं धारणा या ज्ञान, इन्द्रियाँ, सुधबुध

  • किसी बात का हद से ज़्यादा पसंद या ना-पसंद करना
  • (सूफ़ीवाद) अहकाम-ए-इश्क़ को कहते हैं कि जिसमें हमा-तन ख़राबाईय्यत ही है

    विशेष • हमा-तन= सारे शरीर के साथ, अर्थात् पूरी तल्लीनता के साथ • अहकाम= आदेश, आज्ञाएँ, हुक्म का बहुवचन

دِیوانْگی کے مترادفات

دِیوانْگی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوانْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوانْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone