تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُف٘تار" کے متعقلہ نتائج

گُف٘تار

بول چال، گفتگو، کلام

گُف٘تار نِکالْنا

بات کا آغاز کرنا، ذکر چھیڑنا

گُف٘تار کا غازی

صرف بات کرنے والا ، مُن٘ھ سے بہت کچھ کہے ؛ سخن عملًا کچھ نہ کرنے والا .

گُف٘تار بُھول جانا

خاموش ہو جانا چُب ہو جانا ، لاجواب ہو جانا ، گویائی سلب ہو جانا .

گُف٘تار کے مرکب الفاظ

گُف٘تار

اصل: فارسی

'گُف٘تار' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone