تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُف٘تار" کے متعقلہ نتائج

گُف٘تار

بول چال، گفتگو، کلام

گُف٘تار بُھول جانا

خاموش ہو جانا چُب ہو جانا ، لاجواب ہو جانا ، گویائی سلب ہو جانا .

گُف٘تار نِکالْنا

بات کا آغاز کرنا، ذکر چھیڑنا

گُف٘تار کا غازی

صرف بات کرنے والا ، مُن٘ھ سے بہت کچھ کہے ؛ سخن عملًا کچھ نہ کرنے والا .

گُفتار میں آنا

بولنا، بات کرنا، گفتگو کرنا

گُفتار دِل میں جَذْب ہونا

بات کا دل اُتر جانا ، بات کا دل پر اثر انداز ہونا .

گفتاری

کہنا، بولنا، باتیں کرنا

شِیریں گُفْتار

خوش تقریر، خوش کلام

سَنْجِیدَہ گُفْتار

خوش اور شیریں کلام، جس کی باتیں مہذب اور فہمیدہ ہوں، متانت سے گفتگو کرنے والا

شوخ گُفْتار

زبان دراز ، منہ پھٹ .

گُل اَفْشانِی گُفْتار

ایسی باتیں کرنا گویا پھول جھڑ رہے ہیں , اچھی باتیں کرنا

کَم گُفْتار

۔(ف) صفت ۔ کم سخن

حُسنِ گُفْتار

बोल-चाल की शिष्टता और माधुर्य ।

یارائے گُفْتار

رک : یارا ئے کلام

خوش گُفْتار

خوش گفتار، شیریں زبان

اردو، انگلش اور ہندی میں گُف٘تار کے معانیدیکھیے

گُف٘تار

guftaar•गुफ़्तार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

گُف٘تار کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • بول چال، گفتگو، کلام
  • گویائی، تکلم
  • بات، قول
  • کتاب کا باب یا خاص مضمون، حکایت وغیرہ
  • رسمی تقریر یا تنیہ آمیر خطیہ
  • گائی کا مرادف، جسی، گالی گفتار بجائے گائی کلوچ
  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے تلخ گفتار، شیریں گفتار وغیرہ

شعر

Urdu meaning of guftaar

  • Roman
  • Urdu

  • bol chaal, guftagu, kalaam
  • goyaa.ii, takallum
  • baat, qaul
  • kitaab ka baab ya Khaas mazmuun, hikaayat vaGaira
  • rasmii taqriir ya tanay aamer Khatiiyaa
  • gaa.ii ka muraadif, jassii, gaalii guftaar bajaay gaa.ii kaloch
  • murakkabaat me.n juzu dom ke taur par mustaamal, jaise talKh guftaar, shiirii.n guftaar vaGaira

English meaning of guftaar

Noun, Feminine, Suffix

गुफ़्तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُف٘تار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُف٘تار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone