تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدْوَل" کے متعقلہ نتائج

جَدْوَل

پانی کی گزر گاہ یا راستہ، (مجازاً) چھوٹی نہر، نالی

جَدْوَل کَش

چمٹے کی شکل کا ایک خاص قسم کا بنا ہوا باریک یا موٹی لکیریں کھینچنے کا قلم، کتاب کے صفحوں پر سطریں کھینچنے والا، تاگے یا تاروں سے بنایا ہوا مسطر، صفحات، کتاب پر خطوط کھینچنے والا

جَدْوَل قَلَم

جدول (رک) کھینچنے کا قلم

جَدْوَلی

جدول سے منسوب یا متعلق، خط کھنْچا ہوا

جَدْوَل کَشی

جدول کھینْچنے کا کام

جَدْوَل نِگار

جدول (رک) لکھنے یا بنانے والا

جَدْوَل اَغْلاط

کتاب میں کتابت وغیرہ کی غلطیوں کا نقشہ یا فہرست، غلط نامہ، صحت ناما

جَدْوَل کِھینْچْنا

جدول کھنْچنا (رک) کا تعدیہ.

جَدْوَل کِھنْچْنا

نقش و نگار بنا، حاشیہ بنا یا جانا

جَدْوَل اَخْلاق

آداب معاشرت کا ضابطہ، فہرست ادب و اخلاق

جَدْوَلِ سِیارگان

astronomical almanac

جَدوَلی پَیمانَہ

schedule scale

جَدوَل بَنْدی

tabulation

دَوری جَدْوَل

(سائنس) ایک ہی ترتیب سے بنا ہوا نقشہ، ایٹم میں برقیوں کی ترتیب وار نا دریافت عناصر میں متوقع ترتیب کا جدول یا نقشہ.

ضَرْبی جَدْوَل

(حساب) وہ نقشہ جس میں ضرب کے اعداد لکھے جائیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone