تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْوَاں" کے متعقلہ نتائج

کارْوَاں

اونٹوں کی قطار

کارْوَاں کارْوَاں

کثرت کے ساتھ ، بصورت کارواں، بشکل ہجوم

کارْوَاں سَرائے

عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

مَتاع کارْوَاں

قافلے کا مال و اسباب، مراد، اصل ملکیت

درائے کارْوَاں

قافلہ میں بجنے والا گنٹہ

مِیر کارْوَاں

قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما، قافلے کا رہنما

اَمِیْرِ کارْوَاں

قافلے کا امیر یا رہنما

سالارِ کارْوَاں

قافلہ کا رہنما یا رہبر، امیر کارواں، سالار قافلہ

یُوسُف بے کارْوَاں

حضرت یوسفؑ جو بے یارو مددگار رہ گئے تھے

وَقْت کا کارْوَاں گُزَرنا

وقت گزر جانا

کارْوَاں کے مرکب الفاظ

کارْوَاں

اصل: فارسی

'کارْوَاں' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone