تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْڈلی" کے متعقلہ نتائج

کُنْڈلی

۱. چھوٹا حلقہ، دائرہ.

کُنڈْلی بنانا

curl

کُنْڈْلی مارْنا

کنڈل مارنا، چھوٹا حلقہ بنانا

کُنْڈْلی کِھنچْنا

حلقہ یا دائرہ بنانا یا کھن٘چنا.

کُنْڈْلی مارے بَیٹْھنا

سانپ کا اپنے جسم کو جلیبی کی طرح بنا کر بیٹھنا، گول جکّر دے کر بیٹھنا.

کُنڈَلیا

دوہے کی ایک قسم جو چھ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے

کُنڈْلی مار کَر بَیٹھنا

coil

گِرَہ کُنْڈْلی

(ہیئت) جنم پتری، وہ کاغذ جس میں بچے کی پیدائش کے وقت سے ستاروں کے حساب کے بموجب عمر بھر کے حالات درج کیے گئے ہوں

لَگَن کُن٘ڈْلی

جنم پترا، زائچہ، جنم پتری

جَنَم کُنْڈَلی

جنم پتری، چھوٹا زائچہ

کُنْڈلی کے مرکب الفاظ

کُنْڈلی

اصل: سنسکرت

'کُنْڈلی' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone