اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْڈلی کے معانیدیکھیے
کُنْڈلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. چھوٹا حلقہ، دائرہ.
- ۲. (گاڑی بانی) گاڑی کے پہیے کا بیچ کا حصّہ جس میں دھرے کا منھ ڈالنے کو نالی کی طرح کا سوراخ ہوتا ہے، کنڈ
- ۳. (ہیئت) جنم پتری، زائچہ.
شعر
پھنکار بہت چکا ہے تو
غصہ تھوک اور کنڈلی مار
بوٹا سا تن تھا پہلو میں اور کنڈلی مار کے
سینے پہ سانپ جیسی تھیں باہوں کی ڈالیاں
نہ جانے کون غم کائنات سے چھپ کر
مرے وجود میں بیٹھا ہے کنڈلی مارے
English meaning of kunDalii
कुंडली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जन्म-पत्री का मुख्य और मूल भाग जो गोलाकार या वर्गाकार होता है, ज़ाइचा, छोटा हलक़ा, दायरा, किसी प्रकार की गोल आकृति, रचना या रेखा, साँप के गोलाकार बैठने की मुद्रा
کُنْڈلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُنْڈلی)
کُنْڈلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔