تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْک" کے متعقلہ نتائج

مُلْک

(تصوف) عالم ناسوت اور عالم شہادت کو کہتے ہیں

مُلْکَدَہ

شراب خانہ ، میخانہ ، مے کدہ ۔

مُلْکی

مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو

مُلْکا

رک : مولکا ۔

مُلْک گِیر شُہرَت

ملکی سطح پر مشہور، سارے ملک میں مقبول ہونا

مُلْکَٹ

انگیا کی کٹوری جس میں چھاتی ٹکی رہتی ہے، کرتی کا وہ حصہ جو چھاتیوں پر ہوتا ہے

مُلْکوں

ملک (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ہر ملک میں

مُلْک بَدَر

جسے وطن یا کسی شہر یا علاقے وغیرہ سے نکال دیا جائے، جلاوطن

مُلْک دُشْمَن

ملک سے دشمنی یا مخالفت کرنے والا، باغی

مُلْکی نَظَرِیَہ

قومی نظریہ ، کسی ملک کا نظام فکر ۔

مُلْک کَرنا

حکومت کرنا ، ملک کا نظام چلانا ، بادشاہت کرنا ۔

مُلْکے مُلْک کا

ملک ملک کا ، تمام ملکوں کا ، دنیا بھر کا ۔

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

مُلْکِ فَنا

فانی دنیا، جہاں، عالم

مُلْکوں مُلکوں

ایک ملک سے دوسرے ملک تک ، ساری دُنیا میں ۔

مُلْکی لاٹھ

وائسرائے ، گورنر جنرل ، مدار المہام ، سلطنت گورنر ۔

مُلْکِ خُدا تَنْگ نِیسْت، پائے مُرا لَنْگ نِیسْت

دنیا بہت وسیع ہے اور فقیر چلنے پھرنے سے معذور نہیں

ہَفْت مُلْک

رک : ہفت اقلیم ؛ دنیا ۔

ہَم مُلْک

اَہلِ مُلْک

ملک کے باشندے، ہم وطن

والِیٔ مُلْک

ملک کا حاکم، بادشاہ

مَشاہِیرِ مُلْک

ملک کے مشہور آدمی ، ملک کی معروف شخصیات ۔

تَعْمِیرِ مُلْک

اِنتِزاعِ مُلْک

بَحرُالکاہِل کے مُلْک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں میں کاروباری اور اقتصادی تعلق کی نسبت سے بین الاقوامی سطح پر ان کی اہمیت کے حوالے سے انھیں بحرالکاہل کے ملک کہا جانے لگا

پَر مُلْک

رک : پر دیس .

اُٹَھنگَل مُلْک

وہ ملک جس میں سخت بد انتظامی یا بد امنی ہو

راہِ مُلْک عَدَم لینا

مر جانا ، انتقال کر جانا

رَسْمِ مُلْک

بسا چال، دیس رِیت، مُلک کا طریق، مُلک کا رِواج، عُرفِ عام

فَخْرِ مُلْک

خِدمَتِ مُلْک

خَرْچِ مُلْک

مُسَلْمان مُلْک

اسلامی ملک ؛ مملکت جہاں اسلامی حکومت ہو ۔

پیشْوائے مُلْک

اَبْنائے مُلْک

ایک ملک کے باشندے، ہموطن

دَرُونِ مُلْک

اَندَرُونِ مُلْک

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بِرانا

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

زَبانِ شِیرِیں مُلْک گِیری

شِیریں زبانی سے دُنیا مُسخّر و مُطیع ہوجاتی ہے

صاحِبِ مُلْک و مال

(مجازاً) بادشاہ

گَھر میں اَناج نَہیں مُلْک کا کَریں راج

پاس کچھ نہیں شیخی بہت.

مُلْک کے مرکب الفاظ

مُلْک

اصل: عربی

'مُلْک' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone